اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
مضمون

انتظار، بارش

منتظم عاصیؔ
منتظم عاصیؔ جمعہ، 1 مئی 2026
👁 22 ❤️ 1

بارش ہورہی تھی گھر میں بیٹھا بارش بند ہونے کا انتظار کر رہا تھا مجھے کہیں کام سے ارجنٹ جانا تھا پر بارش نے مجھے روکے رکھا تھا میرا ذہن منتشر تھا کبھی کہتا بھیگتے ہوئے چلا جاؤں کبھی کہتا تھوڑا انتظار کر لوں اسی کشمکش میں وقت کو گزارنا بھی مشکل تھا میں نے اپنا موبائل لیا اس میں کچھ میسج تھے اسے پڑھنے لگا جہاں جواب دینے کی ضرورت تھی وہاں جواب دے رہا تھا کچھ ہی منٹوں میں یہ بھی ختم ہوگیا پھر میں نے موبائل کو پاس میں رکھ دیا سگریٹ نکال کر جلائی ایک دو کش کے ساتھ ذہن نے میری قلم کے دروازے پر دستک دیا قلم نے دروازہ کھول کر جو دیکھتی ہے اسے تحریر کرتی ہے اور وہ یہ تھا

کہیں پر رات قابض ہے کہیں قابض سویرا ہے
کہیں تارے کہیں سورج کہیں پر چاند ٹھہرا ہے

✍️ منتظم عاصیؔ — مختصر تعارف

منتظم عاصیؔ
📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان

اپنی بات

محترم قارئین السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَ رَحْمَۃُ اللّـٰهِ وَ بَرْکَاتَہٗ
الحمداللہ.................... بفضلِ خدا وند کریم بفیض محسنِ انسانیت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور جملہ اہلِ بیت اطہار کے توسل اولیائے کاملین کے احسان سے مرشدِ پاک کی نظرِ کمال سے والدین کی دعاؤں شفقت تربیت کا اثر ہے کہ آج میں اپنی تیسری شعری ادبی کتاب طشت ازبام آپ لوگوں تک پہنچانے میں کامیاب رہا
شعر و …

مزید پڑھیں ←
منتظم عاصیؔ کی مزید تحریریں
غالب کے ہاں تصورِ عورت | عشق، شخصیت، تہذیب اور انسانی وقار کا تحقیقی مطالعہ
غالب کے ہاں تصورِ عورت عشق، شخصیت، تہذیب اور انسانی وقار کا تحقیقی مطالعہ تعارف ...
غالب کی سیاسی فکر: زوالِ سلطنت، استعمار اور ہندوستانی تہذیب | جامع تحقیقی مقالہ
غالب کی سیاسی فکر زوالِ سلطنت، استعمار اور ہندوستانی تہذیب کا تحقیقی مطالعہ تعار...
غالب کا تصوف: روایت، فکر اور جدید شعور | مرزا غالب پر جامع تحقیقی مقالہ
غالب کا تصوف روایت، فکر اور جدید شعور کا تحقیقی مطالعہ تعارف اردو ادب کی تاریخ م...
مرزا غالب: شخصیت، فن، فکر اور جدید شعری شعور | ایک جامع تحقیقی و تنقیدی مقالہ
مرزا غالب: شخصیت، فن، فکر اور جدید شعری شعور ایک تحقیقی و تنقیدی مطالعہ تعارف ار...
مزید متعلقہ نثر
ہندوستانی حالات و سیاست: جنگِ آزادی سے قبل اور بعد | ایک جامع تحقیقی مطالعہ
ہندوستانی حالات و سیاست: جنگِ آزادی سے قبل اور بعد ایک تحقیقی مطالعہ تمہید India...
غالب کی غزل گوئی | خصوصیات، فکری و فنی جائزہ، ادبی اہمیت اور تنقیدی مطالعہ
غالب کی غزل گوئی تعارف مرزا اسد اللہ خاں غالبؔ (1797ء–1869ء) اردو شاعری کے ایسے ...
شجر کاری کی اہمیت، ضرورت، فوائد اور درخت لگانے کا مکمل طریقہ | جامع اردو مضمون
شجر کاری — سرسبز مستقبل کی ضمانت تمہید قدرت نے زمین کو انسان کے لیے ایک عظیم نعم...
لوریاں: ادبِ اطفال کا نایاب باب | بچوں کی تربیت، ماں کی ممتا اور اردو لوک ادب
لوریاں، ادب اطفال کا نایاب باب لوری گائی جانے والی صنف سخن ہے۔ کسی بھی گیت یا شا...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن