اشتہار
اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
منقبت

کربلا کی تشنگی، پیاسے لب کا واسطہ – دعا، نوحہ و منقبت | شاعر منتظم عاصیؔ

منتظم عاصیؔ منگل، 16 جون 2026
👁 65 ❤️ 1
کربلا کی تشنگی، پیاسے لب کا واسطہ
اے خدا تو بھیج دے ابرِ رحمت کی گھٹا
مصطفیٰ صلّیِ علیٰ کے، وسیلے اے خدا
ہاتھ اٹھا کر مانگتے ہیں، ترے بندے دعا
سیدہ معصومہ کی پاک چادر کے طفیل
ہم گنہگاروں کی تو مشکلیں کر دے سَہیل
واسطہ شیرِ خدا حیدرِ کرار کا
اکبر و قاسم کا اور عابدِ بیمار کا
زینب و عباس کا واسطہ شبّیر کا
دینِ حق اسلام کا واسطہ بے شیر کا
زینبِ دلگیر کے لاڈلوں کا واسطہ
حق نبی کے دین کا کردیا جس نے ادا
ان کے تشنہ ہونٹ کے واسطے پروردگار
درد و غم رنج و الم دور کردے خلفشار
📖 خلاصہ

“کربلا کی تشنگی، پیاسے لب کا واسطہ” شاعر منتظم عاصیؔ کا ایک عقیدت آمیز دُعائیہ اور نوحاتی کلام ہے جس میں واقعۂ کربلا کی تشنگی، اہلِ بیتؑ کی قربانی، اور بارگاہِ الٰہی میں وسیلہ و دعا کے روحانی احساسات کو شعری انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
اس کلام میں پیاسِ کربلا کو صرف تاریخی منظر کے طور پر نہیں بلکہ انسان کی روحانی پیاس، امید اور رحمتِ الٰہی کے استعارے کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ شاعر نے اہلِ بیتؑ کی نسبتوں اور قربانیوں کے وسیلے سے امت کی مشکلات، دکھوں اور فکری انتشار کے خاتمے کی دعا کی ہے۔
یہ کلام

← پچھلا اگلا →

✍️ منتظم عاصیؔ — مختصر تعارف

منتظم عاصیؔ
📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان

## شخصیت، ادبی سفر اور شعری خدمات
منتظم عاصی کا شمار ان اہلِ قلم میں ہوتا ہے جنہوں نے شعر و ادب کی دنیا میں کسی باقاعدہ ادبی ادارے یا رسمی تربیتی سلسلے کے سہارے کے بجائے اپنے شوق، مطالعے، مسلسل مشق، اساتذہ کی رہنمائی اور غیر معمولی جنونِ سخن کے ذریعے اپنا راستہ بنایا۔ ان کا ادبی سفر محض شاعری تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک ایسے شخص کی داستان ہے جس نے زندگی کے مختلف نشیب و فراز سے گزرتے ہوئے اپنے اندر …

مزید پڑھیں ←
منتظم عاصیؔ کی مزید
سجدۂ دوام** معروف شاعر **منتظم عاصیؔ** کا ایک منفرد نعتیہ و منقبتی شعری مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی...
خود سے خود کو ہے بنایا، اے سارے جہاں کے والی، اللہ ھو خود کو تونے ہے چھپایا، اے پردہ کئے خود عالی، ا...
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا انسانوں سے خالی ہے اور میں اکیلا تنہائی کی تلاش میں بھٹک رہا ہوں کو...
"حرفِ عظیم میم" منتظم عاصیؔ کی نعتیہ و منقبتی شاعری کا مجموعہ ہے، جس میں حضور نبی کریم ﷺ ا...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن