اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
نوحہ
منتظم عاصیؔ منگل، 16 جون 2026
👁 15 ❤️ 1
عفّتِ دین کی ردا سجاد
نا خداؤں کے نا خدا سجاد
خون روتا تھا عرش پر سورج
جب تلک دھوپ میں رہا سجاد
بیڑیوں میں دکھائی دیتے تھے
مصطفیٰ اور مرتضٰی سجاد
جب سے بیمار کا لقب پائے
چارہ گر کی ہوئے دوا سجاد
کربلا تیری میزبانی سے
ایک پل بھی نہیں جدا سجاد
کیا کہوں گا میں بی بی زہرا سے
بس یہی سوچتا ہوں یا سجاد
زخم پر زخم سارے رکھ رکھ کر
منتظِم عاصیؔ نے کہا سجاد
📖 خلاصہ

“عفّتِ دین کی ردا سجاد” شاعر منتظم عاصیؔ کا ایک اثر انگیز نوحہ و منقبتی کلام ہے جو حضرت امام زین العابدینؑ کی شخصیت، صبر، عبادت، اسیری اور کربلا کے بعد دین کی حفاظت میں ان کے کردار کو شعری پیرائے میں …

← پچھلا اگلا →

✍️ منتظم عاصیؔ — مختصر تعارف

منتظم عاصیؔ
📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان

اپنی بات

محترم قارئین السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَ رَحْمَۃُ اللّـٰهِ وَ بَرْکَاتَہٗ
الحمداللہ.................... بفضلِ خدا وند کریم بفیض محسنِ انسانیت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور جملہ اہلِ بیت اطہار کے توسل اولیائے کاملین کے احسان سے مرشدِ پاک کی نظرِ کمال سے والدین کی دعاؤں شفقت تربیت کا اثر ہے کہ آج میں اپنی تیسری شعری ادبی کتاب طشت ازبام آپ لوگوں تک پہنچانے میں کامیاب رہا
شعر و …

مزید پڑھیں ←
منتظم عاصیؔ کی مزید
سجدۂ دوام** معروف شاعر **منتظم عاصیؔ** کا ایک منفرد نعتیہ و منقبتی شعری مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی...
خود سے خود کو ہے بنایا، اے سارے جہاں کے والی، اللہ ھو خود کو تونے ہے چھپایا، اے پردہ کئے خود عالی، ...
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا انسانوں سے خالی ہے اور میں اکیلا تنہائی کی تلاش میں بھٹک رہا ہوں ...
نوری اجماع یہ کتاب حرفِ عظیم میم منتظم عاصیؔ کی نعتیہ و منقبتی شاعری کا مجموعہ ہے جس میں حضور نبی ک...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن