اشتہار
اشتہار
اشتہار
यह साइट जनाब अकबर शेख़ साहब
अकबर शेख़
के सम्मान में बनाई गई है
📖 उनके बारे में
منقبت

کربلا سرخ ہونے والی ہے – منقبتی کلام | محرم الحرام | شاعر منتظم عاصیؔ

मोहम्मद मुनतज़िम मोहम्मद शाबान अनसारी منگل، 16 جون 2026
👁 44 ❤️ 1
دیں کا دامن بھگونے والی ہے
کربلا سرخ ہونے والی ہے
پھر اٹھایا یزیدیوں نے سر
پھر شجاعت نمونے والی ہے
لکھ کے حرفِ عظیم میم قلم
لم گناہوں کو دھونے والی ہے
لام سے ابتدا لا اسم لہ
موتیِ غم پرونے والی ہے
چاند آئے گا دین کی تقدیر
طشت ازبام رونے والی ہے
دیدہ باید کی منقبت جیسے
دُر نذورات کھونے والی ہے
ہے پتا "سجدۂِ دوام" مری
پھوٹی قسمت سنجونے والی ہے
📖 सार

“دیں کا دامن بھگونے والی ہے” شاعر منتظم عاصیؔ کا ایک فکری و جذباتی منقبتی کلام ہے جس میں واقعۂ کربلا کی معنویت، دینِ اسلام کی سربلندی، قربانی، صبر اور حق کی بقا کو علامتی اور شعری انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کلام میں کربلا کو محض ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ ایمان کی تطہیر، ظلم کے خلاف استقامت اور انسانی شعور کی بیداری کے استعارے کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔
شاعر نے محرم کے احساس، دینی وابستگی اور روحانی اثر کو ایسے شعری پیکر میں ڈھالا ہے جو قاری کو فکر، عقیدت اور داخلی احتساب کی طرف متوجہ کرتا ہے

← पिछला अगला →

✍️ मोहम्मद मुनतज़िम मोहम्मद शाबान अनसारी — संक्षिप्त परिचय

मोहम्मद मुनतज़िम मोहम्मद शाबान अनसारी
📍 मालेगाँव, महाराष्ट्र, भारत

### मुंतज़िम आसी — एक तफ़सीली अदबी तआरुफ़
मुंतज़िम आसी उर्दू अदब की दुनिया में एक ऐसे शख़्स के तौर पर सामने आते हैं जिनकी अदबी ज़िंदगी में शायरी, रूहानियत, मुतालआ, इल्म-ए-अरूज़ और अदबी ख़िदमत एक-दूसरे से जुड़ी हुई नज़र आती हैं। उनकी शख़्सियत का सबसे अहम पहलू यह है कि उन्होंने शायरी को महज़ शौक़ नहीं बल्कि एक लगातार जारी रहने वाले जुनून और ज़िम्मेदारी के तौर पर अपनाया।
उनका अदबी सफ़र किसी एक दिन …

और पढ़ें ←
मोहम्मद मुनतज़िम मोहम्मद शाबान अनसारी की और रचनाएँ
سجدۂ دوام** معروف شاعر **منتظم عاصیؔ** کا ایک منفرد نعتیہ و منقبتی شعری مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی...
خود سے خود کو ہے بنایا، اے سارے جہاں کے والی، اللہ ھو خود کو تونے ہے چھپایا، اے پردہ کئے خود عالی، ا...
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا انسانوں سے خالی ہے اور میں اکیلا تنہائی کی تلاش میں بھٹک رہا ہوں کو...
"حرفِ عظیم میم" منتظم عاصیؔ کی نعتیہ و منقبتی شاعری کا مجموعہ ہے، جس میں حضور نبی کریم ﷺ ا...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 टिप्पणियाँ (0)
टिप्पणी करने के लिए लॉग इन करें

अभी कोई टिप्पणी नहीं — पहली टिप्पणी करें!

साहित्यिक AI सहायक
● ऑनलाइन