اشتہار
اشتہار
اشتہار
यह साइट जनाब अकबर शेख़ साहब
अकबर शेख़
के सम्मान में बनाई गई है
📖 उनके बारे में
سلام

کرب و بلا کا چاند آیا – نوحہ | مرثیہ | شاعر منتظم عاصیؔ | ماہِ محرم خصوصی کلام

मोहम्मद मुनतज़िम मोहम्मद शाबान अनसारी پیر، 15 جون 2026
👁 59 ❤️ 0
ماہِ محرم ساتھ میں اپنے، لے کے وفا کا چاند
کرب و بلا کا چاند آیا، کرب و بلا کا چاند
اشک سے تر ہیں سارے ستارے، ظلم ستم کے ایسے باب
دونوں جہاں کے روئے نظارے، دیکھ کے ان کی آب و تاب
ٹوٹنے والا ہے جیسے پھر، کوئی ردا کا چاند
زخم ہزاروں نشتر لاکھوں داغ دیا ہے امت نے
گھر پہ بلا کر آلِ نبی کو قتل کیا ہے امت نے
سرخ عبا کو اوڑھے ہوئے ہے ، صبر و رضا کا چاند
جن کو بٹھا کر کاندھے پہ اپنے رشک محمد کرتے تھے
چوم کے ان کے ماتھے گلے کو رہبرِ عالم کہتے تھے
لا الہ کی شان ہیں یہ اور لا الہ کا چاند
فاطمہ زہرا کے گھر میں جب شہ کی ولادت پاک ہوئی
سن کے مسرت کا مژدہ تب آمدِ شہ لولاک ہوئی
لے کے کہا پھر گود میں آیا راہِ خدا کا چاند
دیں پہ مصیبت آئی جس دم ساتھ لئے گھر بار گئے
زینب و اکبر قاسم و اصغر عابد رشتے دار گئے
فرشِ عزا نے کہا کہ آیا جامِ ولا کا چاند
دینِ خدا کو جان عطا کی دے کے لہو کو اپنا حسین
آخری سجدہ کر کے نبی کا خوب نبھائے وعدہ حسین
مولا علی کے راج دلارے چشمِ ضیا کا چاند
منتظمِ عاصی شہ کی ولا کا روتا بلکتا آیا ہے
کرب و بلا کا خود میں سمٹ کے بحرِ الم بھی لایا ہے
سرخ محرم اشک کی نہریں روزِ جزا کا چاند
📖 सार

کرب و بلا کا چاند آیا، کرب و بلا کا چاند” شاعر منتظم عاصیؔ کا ایک درد انگیز نوحہ و مرثیہ ہے جو ماہِ محرم کی روحانی، تاریخی اور جذباتی فضا کو شعری پیکر میں پیش کرتا ہے۔ اس کلام میں واقعۂ کربلا، آلِ رسولؐ کی قربانی، حضرت امام حسینؑ کی استقامت، حضرت زینبؑ کے صبر اور دینِ اسلام کی بقا کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو نہایت اثر انگیز انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
یہ مرثیہ غمِ حسینؑ، وفا، صبر، ایثار اور حق کی سربلندی کا پیغام دیتا ہے اور محرم الحرام کی مجالس، مطالعۂ ادب اور مذہبی و ادبی ویب سائٹس کے لیے مو

← पिछला अगला →

✍️ मोहम्मद मुनतज़िम मोहम्मद शाबान अनसारी — संक्षिप्त परिचय

मोहम्मद मुनतज़िम मोहम्मद शाबान अनसारी
📍 मालेगाँव, महाराष्ट्र, भारत

### मुंतज़िम आसी — एक तफ़सीली अदबी तआरुफ़
मुंतज़िम आसी उर्दू अदब की दुनिया में एक ऐसे शख़्स के तौर पर सामने आते हैं जिनकी अदबी ज़िंदगी में शायरी, रूहानियत, मुतालआ, इल्म-ए-अरूज़ और अदबी ख़िदमत एक-दूसरे से जुड़ी हुई नज़र आती हैं। उनकी शख़्सियत का सबसे अहम पहलू यह है कि उन्होंने शायरी को महज़ शौक़ नहीं बल्कि एक लगातार जारी रहने वाले जुनून और ज़िम्मेदारी के तौर पर अपनाया।
उनका अदबी सफ़र किसी एक दिन …

और पढ़ें ←
मोहम्मद मुनतज़िम मोहम्मद शाबान अनसारी की और रचनाएँ
سجدۂ دوام** معروف شاعر **منتظم عاصیؔ** کا ایک منفرد نعتیہ و منقبتی شعری مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی...
خود سے خود کو ہے بنایا، اے سارے جہاں کے والی، اللہ ھو خود کو تونے ہے چھپایا، اے پردہ کئے خود عالی، ا...
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا انسانوں سے خالی ہے اور میں اکیلا تنہائی کی تلاش میں بھٹک رہا ہوں کو...
"حرفِ عظیم میم" منتظم عاصیؔ کی نعتیہ و منقبتی شاعری کا مجموعہ ہے، جس میں حضور نبی کریم ﷺ ا...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 टिप्पणियाँ (0)
टिप्पणी करने के लिए लॉग इन करें

अभी कोई टिप्पणी नहीं — पहली टिप्पणी करें!

साहित्यिक AI सहायक
● ऑनलाइन