اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
منقبت
منتظم عاصیؔ منگل، 16 جون 2026
👁 14 ❤️ 0
دیں کا دامن بھگونے والی ہے
کربلا سرخ ہونے والی ہے
پھر اٹھایا یزیدیوں نے سر
پھر شجاعت نمونے والی ہے
لکھ کے حرفِ عظیم میم قلم
لم گناہوں کو دھونے والی ہے
لام سے ابتدا لا اسم لہ
موتیِ غم پرونے والی ہے
چاند آئے گا دین کی تقدیر
طشت ازبام رونے والی ہے
دیدہ باید کی منقبت جیسے
دُر نذورات کھونے والی ہے
ہے پتا "سجدۂِ دوام" مری
پھوٹی قسمت سنجونے والی ہے
📖 خلاصہ

“دیں کا دامن بھگونے والی ہے” شاعر منتظم عاصیؔ کا ایک فکری و جذباتی منقبتی کلام ہے جس میں واقعۂ کربلا کی معنویت، دینِ اسلام کی سربلندی، قربانی، صبر اور حق کی بقا کو علامتی اور شعری انداز میں پیش کیا گی…

← پچھلا اگلا →

✍️ منتظم عاصیؔ — مختصر تعارف

منتظم عاصیؔ
📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان

اپنی بات

محترم قارئین السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَ رَحْمَۃُ اللّـٰهِ وَ بَرْکَاتَہٗ
الحمداللہ.................... بفضلِ خدا وند کریم بفیض محسنِ انسانیت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور جملہ اہلِ بیت اطہار کے توسل اولیائے کاملین کے احسان سے مرشدِ پاک کی نظرِ کمال سے والدین کی دعاؤں شفقت تربیت کا اثر ہے کہ آج میں اپنی تیسری شعری ادبی کتاب طشت ازبام آپ لوگوں تک پہنچانے میں کامیاب رہا
شعر و …

مزید پڑھیں ←
منتظم عاصیؔ کی مزید
سجدۂ دوام** معروف شاعر **منتظم عاصیؔ** کا ایک منفرد نعتیہ و منقبتی شعری مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی...
خود سے خود کو ہے بنایا، اے سارے جہاں کے والی، اللہ ھو خود کو تونے ہے چھپایا، اے پردہ کئے خود عالی، ...
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا انسانوں سے خالی ہے اور میں اکیلا تنہائی کی تلاش میں بھٹک رہا ہوں ...
نوری اجماع یہ کتاب حرفِ عظیم میم منتظم عاصیؔ کی نعتیہ و منقبتی شاعری کا مجموعہ ہے جس میں حضور نبی ک...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن