اشتہار
اشتہار
اشتہار
This site honours Mr. Akbar Shaikh
Akbar Shaikh
was created in his honour
📖 About him
ادبِ اطفال

طوطا

علیم طاہرؔ بدھ، 20 مئی 2026
👁 190 ❤️ 2
مٹھو مٹھو سب کہتے ہیں میں طوطا ہوں
ساتھ مرے، بچے رہتے ہیں میں طوطا ہوں
چونچ لال ہے ,جسم ہرا ہے, پیلے پاؤں
میری آنکھیں, رنگ بدلتی, دھوپ ، چھاؤں
دہراؤں گا , نقل کروں گا, جو بولو گے
پیرو مجھ کو, بہت پسند ہے, لا کر دو گے؟
مجھ کو "پنجرہ گھر"، دے کر تم پال رہے ہو
وقت وقت پر ، کھانا پانی ،ڈال ر ہے ہو
کیا لینا دینا ہے مجھ کو اب جنگل سے
میں توخوش ہوں آیا ہوں پچھلے منگل سے
تم اچھے انسان ہو, میں ہوں, اچھا, پنچھی
دل بہلانے والا , دل کا , بچہ , پنچھی
بولو پیار سے مٹھو مٹھو منہ تو کھول
بولو پیار سے اللہ اللہ اللہ بول
📖 Summary

یہ خوبصورت، معصوم اور دلچسپ بچوں کی نظم علیم طاہر کی دلکش تخلیقی صلاحیتوں کا بہترین نمونہ ہے۔ نظم میں ایک طوطے کی زبان سے اس کی زندگی، رنگت، عادات اور انسانوں سے تعلق کو نہایت سادہ اور پیارے انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ شاعر نے بچوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے طوطے کی نقل اُتارنے کی عادت، اس کے رنگ برنگے وجود اور “مٹھو مٹھو” جیسے الفاظ کے ذریعے نظم میں خوبصورت موسیقیت پیدا کی ہے۔ نظم بچوں کو جانوروں اور پرندوں سے محبت، نرمی اور شفقت کا درس دیتی ہے۔ آخری اشعار میں مذہبی اور اخلاقی پہلو بھی شامل ک

← Previous Next →
More by علیم طاہرؔ
نہ خود کا میں ہوں نہ کچھ اور میرے بس میں ہے جہاں میں جو بھی ہے سب تیری دسترس میں ہے مرے وجود سے کیسے...
تھلاپتی وجے: فلمی دنیا سے عوامی قیادت تک ایک غیر معمولی سفر __________ سپر اسٹار سے سیاسی رہنما تک —...
مصنف: علیم طاہر --- فہرستِ مضامین: 1. پیش لفظ 2. افسانچہ کیا ہے؟ (تعریف و اہمیت) 3. افسانچے کی ابتدا...
"عورت کچے کان کی" معروف ادیب علیم طاہرؔ کی ایک فکر انگیز تحریر ہے جو معاشرے میں عورت کے کر...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 Comments (0)
To comment, please log in

No comments yet — be the first!

Literary AI Assistant
● Online