اشتہار
اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
ادبِ اطفال

جھاڑو والا

علیم طاہرؔ بدھ، 20 مئی 2026
👁 150 ❤️ 1
دیکھو جھاڑو والا آیا
اچھی اچھی جھاڑو لایا
لمبی ،چھوٹی،موٹی، پتلی
کتنی جھاڑو ،اچھی، اچھی
گلی گلی آواز لگا کر
پھرتا ہے سائیکل پر آ کر
رک رک کر آگے بڑھ جا ۓ
گردن پر جھاڑو لٹکاۓ
کوئی بلاۓ تو رک جائے
رک کر ہر جھاڑو دکھلاۓ
لمبی، پتلے ریشے والی
یہ ہے فرش پہ دینے والی
آنگن والی موٹی جھاڑو
لے لو اچھی چھوٹی جھاڑو
خوبی جھاڑو کی گنواۓ
دل جیتے اور قیمت پاۓ
📖 خلاصہ

یہ سادہ، دلچسپ اور روزمرہ زندگی کی عکاسی کرتی ہوئی نظم علیم طاہر کی بچوں کے لیے لکھی گئی ایک خوبصورت تخلیق ہے۔ شاعر نے جھاڑو بیچنے والے شخص کی محنت، اندازِ گفتگو اور گلیوں میں گھوم کر روزگار کمانے کے منظر کو نہایت دلکش انداز میں پیش کیا ہے۔ نظم میں مختلف قسم کی جھاڑوؤں کا ذکر بچوں کی دلچسپی بڑھاتا ہے اور روزمرہ استعمال کی چیزوں کو شعری رنگ میں پیش کرتا ہے۔ شاعر نے محنت، ایمانداری اور خوش اخلاقی کے ذریعے رزق کمانے کا خوبصورت پیغام بھی دیا ہے۔ سادہ زبان، رواں انداز اور حقیقی منظر نگاری اس نظم کو ب

← پچھلا اگلا →
علیم طاہرؔ کی مزید
نہ خود کا میں ہوں نہ کچھ اور میرے بس میں ہے جہاں میں جو بھی ہے سب تیری دسترس میں ہے مرے وجود سے کیسے...
تھلاپتی وجے: فلمی دنیا سے عوامی قیادت تک ایک غیر معمولی سفر __________ سپر اسٹار سے سیاسی رہنما تک —...
مصنف: علیم طاہر --- فہرستِ مضامین: 1. پیش لفظ 2. افسانچہ کیا ہے؟ (تعریف و اہمیت) 3. افسانچے کی ابتدا...
"عورت کچے کان کی" معروف ادیب علیم طاہرؔ کی ایک فکر انگیز تحریر ہے جو معاشرے میں عورت کے کر...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن