اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
نعت
مغان مالیگانوی منگل، 5 مئی 2026
👁 16 ❤️ 3
صلّ اللہُ علیٰ محمد صلّ اللہُ علیہ وسلم
سارے ملائک اور خدا
جھومتی گاتی بادِ صبا
پڑھتی ہے جنت شام و سحر
دیکھ کے گنبد ہرا ہرا
صلّ اللہُ علیٰ محمد صلّ اللہُ علیہ وسلم
آدم و عیسیٰ سارے نبی
خواجہ قطب اور غوث ولی
کاہِ کشاں اور شمس قمر
کہتی ہے امت یہی صدا
صلّ اللہُ علیٰ محمد صلّ اللہُ علیہ وسلم
← پچھلا اگلا →

✍️ مغان مالیگانوی — مختصر تعارف

📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان

دور عصر کے خاموش گمنام شاعر مغان مالیگانوی

نعت کیا ہے؟

نعت حضور نبی کریم ﷺ کی مدح و ثنا میں لکھی جانے والی شاعری ہے جو اردو ادب کی ایک بیش قیمت روایت ہے۔

مغان مالیگانوی کی مزید
کاش معلوم ہو گیا ہوتا خود کو صیاد ہونے دیتے ہم تجھ کو پانے کی آرزو رکھتے دل نہ برباد ہونے د...
دستورِ بزلِ جود و سخا اختیار کر — غزل، تشریح، تبصرہ اور پیغام ✨ تعارف یہ غزل ایک نہایت بامعنی او...
زبان محض لفظوں کا مجموعہ نہیں، یہ دلوں کے درمیان ایک روشن پُل ہے۔ ماں کی لوری سے لے کر دعا کے آخری...
زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں کہ تابِ ہجراں ندارم اے جاں نہ لے ہو کاہے لگائے چھتیا...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن