اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
افسانہ

طفیلِ طفل ہی اسرار رونما ہوئے ہیں

طفیلِ طفل ہی اسرار رونما ہوئے ہیں
منتظم عاصیؔ
منتظم عاصیؔ منگل، 21 اپریل 2026
👁 16 ❤️ 1

پلے گراؤنڈ میں ایک ضعیف شخص بیٹھا مٹی سے کھیلتے ہوئے کنکر گھاس پھوس سے کچھ بنا رہا تھا
کبھی اپنے آپ سے باتیں کرتا تو کبھی آسمان کی طرف دیکھتا
جیسے اسے بارش کا انتظار ہو کبھی کبھی کچھ ایسی حرکت کرتا جسے دیکھ کر معلوم ہوتا کہ کوئی مجنون ہے
کبھی مٹی کو مٹھی میں بھر کر ہوا میں اڑاتا
کبھی اچھلتا کودتا ایک عجیب سی کیفیت لئے اپنے چہرے پر ہر آنے جانے والوں کو دیکھتا
اپنی آستین سے چہرے کو صاف کرتا
میں وہیں کچھ دور کھڑے یہ سب دیکھ رہا تھا مجھ سے رہا نہیں گیا میں آگے بڑھا اس ضعیف شخص کے پاس جاکر ان سے کہا کیا بات ہے حضرت عمر پچپن کی حرکت بچپن کی اتنا سنتے ہی وہ مڑ کر مجھے دیکھتے ہوئے اٹھ کھڑے ہوئے
اور ایک سمت چلنے لگے میں حیران انہیں دیکھتا رہا کچھ دور چلنے کے بعد وہ رکے میری جانب پلٹ کر دیکھا اور بس اتنا کہا "طفیلِ طفل ہی یہ اسرار رونما ہوئے ہیں"

✍️ منتظم عاصیؔ — مختصر تعارف

منتظم عاصیؔ
📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان

اپنی بات

محترم قارئین السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَ رَحْمَۃُ اللّـٰهِ وَ بَرْکَاتَہٗ
الحمداللہ.................... بفضلِ خدا وند کریم بفیض محسنِ انسانیت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور جملہ اہلِ بیت اطہار کے توسل اولیائے کاملین کے احسان سے مرشدِ پاک کی نظرِ کمال سے والدین کی دعاؤں شفقت تربیت کا اثر ہے کہ آج میں اپنی تیسری شعری ادبی کتاب طشت ازبام آپ لوگوں تک پہنچانے میں کامیاب رہا
شعر و …

مزید پڑھیں ←
منتظم عاصیؔ کی مزید تحریریں
غالب کے ہاں تصورِ عورت | عشق، شخصیت، تہذیب اور انسانی وقار کا تحقیقی مطالعہ
غالب کے ہاں تصورِ عورت عشق، شخصیت، تہذیب اور انسانی وقار کا تحقیقی مطالعہ تعارف ...
غالب کی سیاسی فکر: زوالِ سلطنت، استعمار اور ہندوستانی تہذیب | جامع تحقیقی مقالہ
غالب کی سیاسی فکر زوالِ سلطنت، استعمار اور ہندوستانی تہذیب کا تحقیقی مطالعہ تعار...
غالب کا تصوف: روایت، فکر اور جدید شعور | مرزا غالب پر جامع تحقیقی مقالہ
غالب کا تصوف روایت، فکر اور جدید شعور کا تحقیقی مطالعہ تعارف اردو ادب کی تاریخ م...
مرزا غالب: شخصیت، فن، فکر اور جدید شعری شعور | ایک جامع تحقیقی و تنقیدی مقالہ
مرزا غالب: شخصیت، فن، فکر اور جدید شعری شعور ایک تحقیقی و تنقیدی مطالعہ تعارف ار...
مزید متعلقہ نثر
نیند
وہ ساری رات پیسے گنتا رہا۔ کاروبار بڑھتا جا رہا تھا۔ مگر کئی دنوں سے اُسے نیند ن...
نوراں
سردیوں کا آغاز ہوا چاہتا تھا ، اللہ داد کا عشق بھی انگڑائی لے کر جاگنے لگا تھا ۔...
دھڑکتے تلوے
از :- احمد نعیم(موت ڈاٹ کام مالیگاوں بھارت)* صُبح ہوچکی تھی - یا کہ _______شام -...
وقت کی پکار | وقت کی قدر، اتحاد اور تبدیلی پر سبق آموز اردو کہانی | قلمکار عبدالدیان اسدؔ
وقت کی پکار گاؤں کے پرانے چوک میں ایک سوکھا ہوا برگد کھڑا تھا۔ بزرگ کہتے تھے کہ ...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن