اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
قطعہ
مغان مالیگانوی جمعرات، 23 اپریل 2026
👁 28 ❤️ 2
کاش معلوم ہو گیا ہوتا
خود کو صیاد ہونے دیتے ہم
تجھ کو پانے کی آرزو رکھتے
دل نہ برباد ہونے دیتے ہم
← پچھلا اگلا →

✍️ مغان مالیگانوی — مختصر تعارف

📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان

دور عصر کے خاموش گمنام شاعر مغان مالیگانوی

قطعہ کیا ہے؟

قطعہ اردو شاعری کی ایک مختصر صنف ہے جس میں چار یا زیادہ مصرعے ایک موضوع پر ہوتے ہیں۔

مغان مالیگانوی کی مزید
صلّ اللہُ علیٰ محمد صلّ اللہُ علیہ وسلم سارے ملائک اور خدا جھومتی گاتی بادِ صبا پڑھتی ہے جنت شا...
دستورِ بزلِ جود و سخا اختیار کر — غزل، تشریح، تبصرہ اور پیغام ✨ تعارف یہ غزل ایک نہایت بامعنی او...
زبان محض لفظوں کا مجموعہ نہیں، یہ دلوں کے درمیان ایک روشن پُل ہے۔ ماں کی لوری سے لے کر دعا کے آخری...
زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں کہ تابِ ہجراں ندارم اے جاں نہ لے ہو کاہے لگائے چھتیا...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن