افسانچہ
پنسل
علیم طاہرؔ
ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 18
❤️ 1
استاد نے بچے کی ٹوٹی پنسل دیکھی اور نئی دے دی۔
بچہ بولا:
"سر! یہ ابھی چل رہی تھی۔"
استاد مسکرایا:
"مگر بہت چھوٹی ہوگئی تھی۔"
بچہ فوراً بولا:
"پھر بھی اس نے لکھنا نہیں چھوڑا۔"
استاد دیر تک خاموش رہا۔
علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
درخت
باپ نے گھر کے سامنے ایک پودا لگایا تھا۔ بیٹا اکثر مذاق اڑاتا: "اس سے کیا ہو...
آئینہ
وہ روز سوشل میڈیا پر اخلاق، انسانیت اور احترامِ آدمیت کے لمبے لمبے درس دیتا تھا۔...
لفظ
شوہر نے غصے میں بیوی سے کہا: "تمہیں کچھ نہیں آتا!" بس اتنی سی بات تھی۔...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...



ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!