افسانچہ
لفظ
علیم طاہرؔ
ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 13
❤️ 0
شوہر نے غصے میں بیوی سے کہا:
"تمہیں کچھ نہیں آتا!"
بس اتنی سی بات تھی۔
مگر عورت کئی دن خاموش رہی۔
کچھ عرصے بعد بیٹا اسکول سے روتا ہوا آیا۔
باپ نے پوچھا:
"کیا ہوا؟"
بیٹے نے کہا:
"استاد نے سب کے سامنے کہا کہ میں کسی کام کا نہیں۔"
آج پہلی بار
اُسے لفظوں کا وزن محسوس ہوا۔
علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
گلدستہ
وہ ہر سال ماں کے یومِ وفات پر قبر پر مہنگے پھول رکھتا تھا۔ لوگ اُس کی محبت کی تع...
لباس
وہ غریب آدمی پرانے کپڑوں میں شادی میں آیا تھا۔ لوگ اُسے عجیب نظروں سے دیکھ رہے ت...
کتاب
وہ پرانی کتابیں بیچ رہا تھا۔ ایک لڑکے نے پوچھا: "اتنی پسندیدہ کتابیں کیوں ب...
گھڑی
بیٹا اپنے باپ کیلئے مہنگی گھڑی لایا۔ باپ نے خوش ہوکر پوچھا: "وقت بھی دو گے؟...



ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!