افسانچہ
تصویرِ باپ
علیم طاہرؔ
ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 13
❤️ 0
باپ کے انتقال کے بعد
بیٹے نے اُس کی بڑی سی تصویر دیوار پر لگا دی۔
مہمان تعریف کرنے لگے:
"بڑی محبت کرتے تھے آپ اپنے والد سے!"
بیٹا خاموش رہا۔
کیونکہ
زندگی میں اُس نے کبھی باپ کے ساتھ بیٹھ کر چائے بھی نہیں پی تھی۔
علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
قلم
استاد نے کلاس میں پوچھا: "بڑا ہو کر کیا بنو گے؟" سب بچوں نے بڑے بڑے خو...
چھت
بارش کی رات تھی۔ امیر آدمی اپنی شیشے کی کھڑکی سے موسم کا لطف لے رہا تھا۔ اچانک ا...
بارش
محلے کے بچے بارش میں خوشی سے نہا رہے تھے۔ ایک غریب آدمی جلدی جلدی اپنی جھونپڑی ڈ...
گھنٹی
بوڑھی ماں ہر آواز پر دروازے کی طرف دیکھتی تھی۔ ایک دن گھنٹی بجی۔ وہ خوشی سے دوڑی...



ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!