افسانچہ
کھیت
علیم طاہرؔ
ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 16
❤️ 1
باپ سارا دن کھیت میں محنت کرتا تھا۔
بیٹا شہر جا کر افسر بن گیا۔
ایک دن لوگوں نے بیٹے سے پوچھا:
"آپ یہاں تک کیسے پہنچے؟"
اُس نے دور کھیت میں جھکے ہوئے باپ کو دیکھا اور کہا:
"کسی کے جھکنے سے۔"
علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
تجربہ
نوجوان نے بوڑھے شخص سے کہا: "آپ پرانے زمانے کے لوگ کچھ نہیں جانتے۔" بو...
چپل
مسجد کے باہر ایک غریب آدمی ننگے پاؤں بیٹھا تھا۔ لوگ نئی نئی چپلیں پہن کر اندر جا...
تالا
وہ ہر رات گھر کے سارے تالے چیک کرتا تھا۔ بڑا مطمئن رہتا۔ ایک دن بیوی نے کہا: &qu...
لفافہ
بوڑھے باپ نے بیٹے کو عید پر ایک لفافہ دیا۔ بیٹے نے بےدلی سے کھولا۔ اندر صرف دس ر...



ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!