اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
افسانچہ

بھکاری

علیم طاہرؔ
علیم طاہرؔ ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 17 ❤️ 1

وہ فقیر مسجد کے باہر خاموش بیٹھا تھا۔
ایک آدمی نے حقارت سے کہا:
"کام کیوں نہیں کرتے؟"
فقیر نے مسکرا کر جواب دیا:
"صاحب…
کبھی کبھی حالات
ہاتھ پھیلا دیتے ہیں۔"
آدمی فوراً نظریں جھکا گیا۔

علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
روشن چہرہ
وہ مہنگی کریمیں لگا کر خوبصورت بننے کی کوشش کرتی تھی۔ ایک دن اُس نے اپنی غریب پڑ...
قیمت
وہ سڑک کنارے غبارے بیچ رہا تھا۔ ایک امیر آدمی نے اپنے بچے کیلئے غبارہ لیا اور پو...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
چابی والا کھلونا
بچہ ضد کرکے چابی والا کھلونا لے آیا۔ دو دن بعد وہ کونے میں پڑا تھا۔ دادا مسکرائے...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن