افسانچہ
دعائیں
علیم طاہرؔ
ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 12
❤️ 0
وہ ہر نماز کے بعد لمبی دعائیں مانگتا تھا۔
ایک دن اُس کی ماں نے کہا:
"بیٹا… کبھی میرے پاس بھی بیٹھ جایا کرو۔"
وہ بولا:
"امی! عبادت میں مصروف ہوں۔"
ماں خاموش ہوگئی۔
شاید
کچھ دعائیں
ہاتھ اٹھانے سے نہیں
دل جوڑنے سے ملتی ہیں۔
علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
جڑیں
شہر جا کر وہ بڑا آدمی بن گیا تھا۔ اب اُسے اپنا گاؤں چھوٹا لگتا تھا۔ ایک دن وہ اپ...
وقت
باپ ہمیشہ کہتا تھا: "بیٹا! کبھی میرے ساتھ بیٹھ بھی جایا کرو۔" مگر بیٹا...
قبر
وہ ساری عمر بڑی گاڑی، بڑا گھر اور بڑا نام بنانے میں لگا رہا۔ ایک دن قبرستان گیا۔...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...



ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!