افسانچہ
کرایہ
علیم طاہرؔ
ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 24
❤️ 0
مکان مالک ہر مہینے کرایے کیلئے شور مچاتا تھا۔
ایک دن کرایہ دار نے روتے ہوئے کہا:
"صاحب… بچی اسپتال میں ہے۔"
مکان مالک خاموش رہا۔
چند دن بعد
اُسی مالک کا بیٹا بیمار ہوا۔
اسپتال کے باہر بیٹھے بیٹھے
اُسے کرایہ یاد نہیں رہا۔
علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
دولت
وہ اپنے بچوں کیلئے دولت جمع کرتا رہا۔ بچوں نے بڑے ہوکر اُسے اولڈ ایج ہوم چھوڑ دی...
آخری نوالہ
گھر میں صرف ایک روٹی بچی تھی۔ ماں نے کہا: "مجھے بھوک نہیں۔" باپ بولا: ...
تالیاں
وہ اسٹیج پر غربت کے خلاف جذباتی تقریر کر رہا تھا۔ لوگ زور زور سے تالیاں بجا رہے ...
خاموشی
وہ ساری عمر بیوی پر چیختا رہا۔ اور بیوی ہمیشہ خاموش رہی۔ ایک دن اچانک گھر بہت پر...



ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!