اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
افسانچہ

چائے

علیم طاہرؔ
علیم طاہرؔ ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 14 ❤️ 1

وہ ہر روز دفتر میں چپ چاپ چائے لاتا تھا۔
لوگ اُسے "اوئے چائے والے" کہہ کر بلاتے۔
ایک دن وہ نہیں آیا۔
سب پریشان ہوگئے۔
پتہ چلا
اُس کا انتقال ہوگیا ہے۔
اُسی دن
سب کو چائے پھیکی لگی۔

علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
موبائل
گھر میں سب ایک ہی کمرے میں بیٹھے تھے۔ مگر ہر شخص اپنے موبائل میں گم تھا۔ دادی ام...
گھڑی
بیٹا اپنے باپ کیلئے مہنگی گھڑی لایا۔ باپ نے خوش ہوکر پوچھا: "وقت بھی دو گے؟...
بھکاری
وہ فقیر مسجد کے باہر خاموش بیٹھا تھا۔ ایک آدمی نے حقارت سے کہا: "کام کیوں ن...
بھوک
ٹی وی پر غربت کے موضوع پر بحث چل رہی تھی۔ سب بڑے لوگ بھوک پر فلسفہ بیان کر رہے ت...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن