اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
افسانچہ

موبائل

علیم طاہرؔ
علیم طاہرؔ ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 18 ❤️ 1

گھر میں سب ایک ہی کمرے میں بیٹھے تھے۔
مگر ہر شخص اپنے موبائل میں گم تھا۔
دادی اماں نے آہستہ سے کہا:
"کوئی مجھ سے بھی بات کرلو۔"
کسی نے سر نہ اٹھایا۔
چند لمحوں بعد
وائی فائی بند ہوگیا۔
اچانک
سب ایک دوسرے کو دیکھنے لگے۔

علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
چہرے
محفل میں سب ہنس رہے تھے۔ ایک آدمی خاموش کونے میں بیٹھا تھا۔ لوگ اُسے مغرور سمجھ ...
چائے
وہ ہر روز دفتر میں چپ چاپ چائے لاتا تھا۔ لوگ اُسے "اوئے چائے والے" کہہ...
سفر
ٹرین میں ایک مزدور تھکا ہارا بیٹھا تھا۔ سامنے نوجوان سیاح تصویریں لے رہا تھا۔ نو...
پودا
باپ روز پودے کو پانی دیتا تھا۔ بیٹا ہنستا: "اتنی محنت ایک چھوٹے پودے کیلئے؟...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن