افسانچہ
کھڑکی
علیم طاہرؔ
ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 15
❤️ 1
بوڑھی ماں روز کھڑکی کے پاس بیٹھ جاتی تھی۔
ہر گزرتی گاڑی پر چونک اٹھتی۔
پڑوسن نے پوچھا:
"کسی کا انتظار ہے؟"
ماں مسکرائی:
"میرا بیٹا کہتا ہے
ایک دن ضرور لینے آئے گا۔"
پڑوسن خاموش ہوگئی۔
کیونکہ
وہ "ایک دن"
کئی سال پرانا تھا۔
علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
جڑیں
شہر جا کر وہ بڑا آدمی بن گیا تھا۔ اب اُسے اپنا گاؤں چھوٹا لگتا تھا۔ ایک دن وہ اپ...
تلاش
وہ ساری دنیا میں خوشی تلاش کرتا رہا۔ مہنگی گاڑیاں، بڑے ہوٹل، لمبے سفر… ایک دن تھ...
لائک
وہ روز غریبوں کی مدد کی تصویریں پوسٹ کرتا تھا۔ ہزاروں لائکس آتے۔ ایک دن ایک بوڑھ...
مہمان
غریب رشتہ دار اچانک گھر آگئے۔ گھر والوں کے چہرے اتر گئے۔ ماں خاموشی سے کچن میں گ...



ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!