اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
سلام
منتظم عاصیؔ منگل، 16 جون 2026
👁 13 ❤️ 0
باخدا خدا کے دیں کے ہیں نا خدا شہیدِ کربلا
فاطمہ حسن علی نبی باوفا شہیدِ کربلا
دیکھئے قدیم خواب کی راہِ رب میں انتخاب کی
ابتدا خلیل اور ذبیح انتہا شہیدِ کربلا
آفتاب ماہ تاب ہیں آسمانِ دیں کی کہکشاں
کربلا کے سرخ فرش پر پُر ضیا شہیدِ کربلا
لا علاج مرض کی دوا فاطمہ حسن نبی علی
دردِ دیں کے واسطے سنو ہیں شفا شہیدِ کربلا
لکھ دئے ہیں اپنے خون سے آپ کے سبھی غلام نے
ہر جگہ فصیلِ دین پر مرثیہ شہیدِ کربلا
آسمانِ حُزن پر حزیں سرخ چاند ساتھ میں لئے
آگیا ہے بادلوں کے پار قافلہ شہیدِ کربلا
منتظمِ کٹھن بہت ہوا ایک دن کا لکھنا واقعہ
کربلا کو کربلا تو لکھ کربلا شہیدِ کربلا
📖 خلاصہ

“باخدا خدا کے دیں کے ہیں نا خدا شہیدِ کربلا” شاعر منتظم عاصیؔ کا ایک فکری، عقیدتی اور مرثیہ رنگ کلام ہے جس میں واقعۂ کربلا کو دینِ حق کی حفاظت، قربانی، وفا اور روحانی قیادت کی علامت کے طور پر پیش کیا …

← پچھلا اگلا →

✍️ منتظم عاصیؔ — مختصر تعارف

منتظم عاصیؔ
📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان

اپنی بات

محترم قارئین السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَ رَحْمَۃُ اللّـٰهِ وَ بَرْکَاتَہٗ
الحمداللہ.................... بفضلِ خدا وند کریم بفیض محسنِ انسانیت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور جملہ اہلِ بیت اطہار کے توسل اولیائے کاملین کے احسان سے مرشدِ پاک کی نظرِ کمال سے والدین کی دعاؤں شفقت تربیت کا اثر ہے کہ آج میں اپنی تیسری شعری ادبی کتاب طشت ازبام آپ لوگوں تک پہنچانے میں کامیاب رہا
شعر و …

مزید پڑھیں ←
منتظم عاصیؔ کی مزید
سجدۂ دوام** معروف شاعر **منتظم عاصیؔ** کا ایک منفرد نعتیہ و منقبتی شعری مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی...
خود سے خود کو ہے بنایا، اے سارے جہاں کے والی، اللہ ھو خود کو تونے ہے چھپایا، اے پردہ کئے خود عالی، ...
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا انسانوں سے خالی ہے اور میں اکیلا تنہائی کی تلاش میں بھٹک رہا ہوں ...
نوری اجماع یہ کتاب حرفِ عظیم میم منتظم عاصیؔ کی نعتیہ و منقبتی شاعری کا مجموعہ ہے جس میں حضور نبی ک...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن