دیگر شاعری
دانش فراق
جمعہ، 12 جون 2026
👁 543
❤️ 1
دل کے صحرا میں عجب گردِ سفر باقی رہی
عمر گزری بھی تو اک راہ گزر باقی رہی
نقش مٹتے ہی گئے لوحِ زمانہ سے مگر
ایک تصویرِ غمِ شام و سحر باقی رہی
📖 خلاصہ
یہ اشعار انسانی زندگی کے طویل سفر، گزرے ہوئے وقت اور یادوں کے دائمی اثرات کی ترجمانی کرتے ہیں۔ شاعر بیان کرتا ہے کہ عمر بیت جانے کے باوجود دل میں سفر کی گرد اور تلاش کی کیفیت باقی رہتی ہے۔ وقت کے ساتھ…
✍️ سید دانش نقوی — مختصر تعارف
📍 ڈسکہ
شاعر کا نام سید دانش نقوی ہے اور قلمی نام فراق رکھتے ہیں نوجوان نمائندہ شاعر ہیں پاکستان کے شہر ڈسکہ میں رہائش پذیر ہیں۔ اُردو ادب فن شاعری پر خاصہ عبور رکھتے ہیں ۔ ان کا ایک معروف شعر دیکھئے ۔
مرحلے یوں بھی سر کریں گے ہم
تجھ سے تجھ تک سفر کریں گے ہم
دانش فراق
دانش فراق کی مزید
نقشِ امید دلِ زار سے جاتا ہی نہیں
تیرا چرچا مرے افکار سے جاتا ہی نہیں
جس کو چاہا تھا وہی دور کھڑا ...
مرحلے یوں بھی سر کریں گے ہم
تجھ سے تجھ تک سفر کریں گے ہم
اک دھواں سا مرے دل کے مکاں سے اٹھا
آپ پہلو سے اٹھے اور جی جہاں سے اٹھا
دل گرفتہ فضا رہی ہے آج
...
نقشِ تمثالِ فریبِ رنگِ امکاں اور ہے
آئینہ ادراک میں آئینِ حیراں اور ہے
جلوۂ تعبیرِ خوابِ آرزو کے...



ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!