اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
حمد
اُوَیسؔ احمد بدھ، 10 جون 2026
👁 6 ❤️ 1
مہ کو تابندگی بخشے جو سیہ راتوں میں
وہی قادر وہی مالک ہے سبھی ذاتوں میں
اس کی تخلیق کے ہے رنگ نمایاں دیکھیں
کھیت خلیان سمندر میں مرے ہاتھوں میں
اپنی قدرت کے نظارے وہ دکھاتا ہے ہمیں
رات میں دن میں زمستان میں برساتوں میں
ہر بڑے چھوٹے عمل کا وہ بدل دیتا ہے
لکھے جاتے ہیں سبھی فعل وہاں کھاتوں میں
اس کی قدرت کے مظاہر بھی ہیں ہر شے میں نہاں
معجزوں کشف و کرامات جھکے ماتھوں میں
📖 خلاصہ

اویس انیس کی یہ حمدیہ غزل اللہ تعالیٰ کی قدرت، عظمت اور ربوبیت کا بیان ہے۔ شاعر کائنات کے مختلف مظاہر، چاند، رات، کھیت، سمندر، موسموں اور انسان کے اعمال کا ذکر کرتے ہوئے اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ پ…

← پچھلا اگلا →
اُوَیسؔ احمد کی مزید
جنوں کی ابتدا تو ہے جنوں کی انتہا نہیں مرض یہ لاعلاج ہے ،جنون کی دوا نہیں سکوت کی ہے یہ سزا مگر...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن