اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
غزل
منتظم عاصیؔ پیر، 1 جون 2026
👁 35 ❤️ 1
تخیلاتِ حزیں روحِ کائنات چلے
قدم بڑھائے کوئی میرے ساتھ ساتھ چلے
رفاقتوں کی میں کوئی مثال دوں کیسے
قضا کی اوڑھے ردا عمر بھر حیات چلے
جنون دار پہ چڑھ کر مزاجِ خوش ہو تو
قلم کے ساتھ میں قرطاس اور دوات چلے
گزار آئے ہیں صحرا میں خوش خصال حیات
انہی کے ساتھ میں ویران باقیات چلے
کہیں پہ عشق و وفا پیار کی کرنسی تو
کہیں پہ ہجر جفا درد اور نجات چلے
ترے دیار کا انداز ہی نرالا ہے
کسی کی چرب زبانی کسی کا ہاتھ چلے
ہَوا بہار کے موسم سے دور واں لے چل
تمام رات جہاں پر نوازشات چلے
📖 خلاصہ

"تخیلاتِ حزیں روحِ کائنات چلے" منتظم عاصیؔ کی ایک خوبصورت اور فکر انگیز غزل ہے جس میں عشق، وفا، رفاقت اور زندگی کے مختلف رنگوں کو شعری حسن کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ شاعر نے اپنے منفرد اسلوب کے…

← پچھلا اگلا →

✍️ منتظم عاصیؔ — مختصر تعارف

منتظم عاصیؔ
📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان

اپنی بات

محترم قارئین السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَ رَحْمَۃُ اللّـٰهِ وَ بَرْکَاتَہٗ
الحمداللہ.................... بفضلِ خدا وند کریم بفیض محسنِ انسانیت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور جملہ اہلِ بیت اطہار کے توسل اولیائے کاملین کے احسان سے مرشدِ پاک کی نظرِ کمال سے والدین کی دعاؤں شفقت تربیت کا اثر ہے کہ آج میں اپنی تیسری شعری ادبی کتاب طشت ازبام آپ لوگوں تک پہنچانے میں کامیاب رہا
شعر و …

مزید پڑھیں ←
غزل کیا ہے؟

غزل اردو شاعری کی سب سے مقبول صنف ہے۔ اس میں عام طور پر محبت، جدائی، فلسفہ اور زندگی کے موضوعات پر اشعار ہوتے ہیں۔ ہر شعر اپنی جگہ مکمل ہوتا ہے۔

منتظم عاصیؔ کی مزید
سجدۂ دوام** معروف شاعر **منتظم عاصیؔ** کا ایک منفرد نعتیہ و منقبتی شعری مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی...
خود سے خود کو ہے بنایا، اے سارے جہاں کے والی، اللہ ھو خود کو تونے ہے چھپایا، اے پردہ کئے خود عالی، ...
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا انسانوں سے خالی ہے اور میں اکیلا تنہائی کی تلاش میں بھٹک رہا ہوں ...
نوری اجماع یہ کتاب حرفِ عظیم میم منتظم عاصیؔ کی نعتیہ و منقبتی شاعری کا مجموعہ ہے جس میں حضور نبی ک...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن