اشتہار
اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
نعت

مصطفیٰ نکتَۂ لَولاک پہن کر آئے

منتظم عاصیؔ پیر، 25 مئی 2026
👁 61 ❤️ 1
مصطفیٰ نکتَۂ لَولاک پہن کر آئے
عرش سے فطرتِ سفّاک پہن کر آئے
ربِّ حبلی کی صدا گونج اٹھی عالم میں
آپ جب رحمتِ املاک پہن کر آئے
سب نے مانگا تھا غضب ربِّ دو عالم سے یہاں
اک فقط آپ ہی تاپاک پہن کر آئے
بحرِ ظلمات مجلیٰ ہوا بربریت ختم
آپ جب خصلتِ مَتراک پہن کر آئے
زینتِ خلد جہنم کے شرارے آقا
دیکھ کر بخششِ ابلاک پہن کر آئے
مشک عنبر سی معطر ہوئی دنیا ساری
آپ جب رفعتِ مسواک پہن کر آئے
مغفرت کے لئے عاصی کی جہاں میں مونس
آپ ہی نعمتِ تریاک پہن کر آئے
📖 خلاصہ

یہ نعت مصطفیٰ ﷺ کی شانِ رحمت، شفاعت اور عالمِ انسانیت کے لیے آپ کی آمد کو ایک روحانی اور فکری انداز میں بیان کرتی ہے۔
اس میں شاعر یہ تصور پیش کرتا ہے کہ نبی کریم ﷺ جب دنیا میں تشریف لائے تو آپ کے ساتھ رحمت، مغفرت اور ہدایت کی ایسی صفات آئیں جنہوں نے ظلمت، بربریت اور گناہوں کے ماحول کو ختم کر دیا۔ ہر بند میں مختلف علامتی انداز میں یہ بات واضح کی گئی ہے کہ حضور ﷺ کی ذات پوری کائنات کے لیے امان، شفا اور بخشش کا ذریعہ ہے۔
نعت میں یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ آپ ﷺ کی آمد سے دنیا کی فطرت بدل گئی، برائی

← پچھلا اگلا →

✍️ منتظم عاصیؔ — مختصر تعارف

منتظم عاصیؔ
📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان

## شخصیت، ادبی سفر اور شعری خدمات
منتظم عاصی کا شمار ان اہلِ قلم میں ہوتا ہے جنہوں نے شعر و ادب کی دنیا میں کسی باقاعدہ ادبی ادارے یا رسمی تربیتی سلسلے کے سہارے کے بجائے اپنے شوق، مطالعے، مسلسل مشق، اساتذہ کی رہنمائی اور غیر معمولی جنونِ سخن کے ذریعے اپنا راستہ بنایا۔ ان کا ادبی سفر محض شاعری تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک ایسے شخص کی داستان ہے جس نے زندگی کے مختلف نشیب و فراز سے گزرتے ہوئے اپنے اندر …

مزید پڑھیں ←
نعت کیا ہے؟

نعت حضور نبی کریم ﷺ کی مدح و ثنا میں لکھی جانے والی شاعری ہے جو اردو ادب کی ایک بیش قیمت روایت ہے۔

منتظم عاصیؔ کی مزید
سجدۂ دوام** معروف شاعر **منتظم عاصیؔ** کا ایک منفرد نعتیہ و منقبتی شعری مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی...
خود سے خود کو ہے بنایا، اے سارے جہاں کے والی، اللہ ھو خود کو تونے ہے چھپایا، اے پردہ کئے خود عالی، ا...
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا انسانوں سے خالی ہے اور میں اکیلا تنہائی کی تلاش میں بھٹک رہا ہوں کو...
"حرفِ عظیم میم" منتظم عاصیؔ کی نعتیہ و منقبتی شاعری کا مجموعہ ہے، جس میں حضور نبی کریم ﷺ ا...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن