اشتہار
اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
غزل

عُریانیت کا شوخ طبیعت کا دور ہے

منتظم عاصیؔ پیر، 20 اپریل 2026
👁 33 ❤️ 0
عُریانیت کا شوخ طبیعت کا دور ہے
عُریانیت کا شوخ طبیعت کا دور ہے
”یہ دور آدمی کی اذیت کا دور ہے“
کچھ دُور ساتھ چلئیے تو ہو جائے گا یقین
یہ دور توبہ عجز ملامت کا دور ہے
ہنگامۂِ حیات میں مغرب ہے جاوداں
دھوکا فریب جھوٹ کدورت کا دور ہے
بے پردہ بے حجاب ہیں حوا کی بیٹیاں
سچ پوچھئے تو قربِ قیامت کا دور ہے
ہمدردی پیار اور وفا ہیچ ہے یہاں
یہ دور صرف صاحبِ ثروت کا دور ہے
دال اپنی اپنی روٹی پہ سب کھینچتے ہیں آج
جب کہ یہ دور حسنِ کفالت کا دور ہے
دن رات روشنی سے ہے بھیگا ہوا جہان
پھر بھی یہ دور تارک و ظلمت کا دور ہے
احساسِ کمتری کا ہوا ختم دور اب
یہ رسمِ برتری کا عنایت کا دور ہے
← پچھلا اگلا →

✍️ منتظم عاصیؔ — مختصر تعارف

منتظم عاصیؔ
📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان

## شخصیت، ادبی سفر اور شعری خدمات
منتظم عاصی کا شمار ان اہلِ قلم میں ہوتا ہے جنہوں نے شعر و ادب کی دنیا میں کسی باقاعدہ ادبی ادارے یا رسمی تربیتی سلسلے کے سہارے کے بجائے اپنے شوق، مطالعے، مسلسل مشق، اساتذہ کی رہنمائی اور غیر معمولی جنونِ سخن کے ذریعے اپنا راستہ بنایا۔ ان کا ادبی سفر محض شاعری تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک ایسے شخص کی داستان ہے جس نے زندگی کے مختلف نشیب و فراز سے گزرتے ہوئے اپنے اندر …

مزید پڑھیں ←
غزل کیا ہے؟

غزل اردو شاعری کی سب سے مقبول صنف ہے۔ اس میں عام طور پر محبت، جدائی، فلسفہ اور زندگی کے موضوعات پر اشعار ہوتے ہیں۔ ہر شعر اپنی جگہ مکمل ہوتا ہے۔

منتظم عاصیؔ کی مزید
سجدۂ دوام** معروف شاعر **منتظم عاصیؔ** کا ایک منفرد نعتیہ و منقبتی شعری مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی...
خود سے خود کو ہے بنایا، اے سارے جہاں کے والی، اللہ ھو خود کو تونے ہے چھپایا، اے پردہ کئے خود عالی، ا...
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا انسانوں سے خالی ہے اور میں اکیلا تنہائی کی تلاش میں بھٹک رہا ہوں کو...
"حرفِ عظیم میم" منتظم عاصیؔ کی نعتیہ و منقبتی شاعری کا مجموعہ ہے، جس میں حضور نبی کریم ﷺ ا...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن