اشتہار
اشتہار
اشتہار
This site honours Mr. Akbar Shaikh
Akbar Shaikh
was created in his honour
📖 About him
غزل
انصاری عمران احمد عبداللہ جمعہ، 22 مئی 2026
👁 44 ❤️ 1
زیر ہو کر تو جب زبر ہوگا
 تب تری باتوں میں اثر ہوگا 
مجھ  نکمّے کو بادشاہ کرے
کوئی ایسا بھی راہبر ہوگا
کس کو معلوم تھا ترا دیدار
جب بھی ہو گا تو مختصر ہوگا
آنکھ کھولوں تو سامنے تیرا
آسرا دینے والا در ہوگا
نوچتا ہوگا زخم کو کوئی
کوئی صدمے میں رات بھر ہوگا
ساری دنیا کی ہے خبر اسکو
اور مجھ سے بے خبر ہوگا !
نقطہ چیں دیکھ کر غزل میری
لب پہ تیرے اگر مگر ہوگا
📖 Summary

یہ خوبصورت غزل عمران طالب کی فکری، رومانوی اور جذباتی شاعری کا عمدہ نمونہ ہے۔ شاعر نے اس غزل میں عشق، امید، بے خبری، درد اور انسانی احساسات کو نہایت سادہ مگر اثر انگیز انداز میں پیش کیا ہے۔ پہلے شعر میں عاجزی اور انکساری کو اثر پیدا کرنے کا ذریعہ بتایا گیا ہے، جبکہ دیگر اشعار میں محبوب کے دیدار کی آرزو، تنہائی، صدمے اور بے توجہی کے احساسات نمایاں ہیں۔ شاعر کہیں اپنے محبوب کے قرب کی خواہش کرتا ہے تو کہیں دنیا کی بے حسی اور تعلقات کی کمزوری کا ذکر کرتا ہے۔ آخری شعر میں تنقید اور اظہارِ خیال کے ادب

← Previous Next →

✍️ انصاری عمران احمد عبداللہ — Short Introduction

انصاری عمران احمد عبداللہ
📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان

عمران طالبؔ (اصل نام: انصاری عمران احمد عبداللہ) 12 فروری 1998 کو مالیگاؤں میں پیدا ہوئے اور وہیں کے رہنے والے ہیں۔ آپ نے اپریل 2023 سے باقاعدہ شاعری کا آغاز کیا اور کم مدت میں اپنی پہچان بنانے میں کامیاب رہے۔ غزل، نعت اور منقبت آپ کی پسندیدہ اصنافِ سخن ہیں۔ آپ کو منتظم عاصی سے شرفِ تلمذ حاصل ہے جس نے آپ کی فکری و ادبی تربیت میں اہم کردار ادا کیا۔
تعلیمی اعتبار سے آپ بارہویں جماعت تک زیرِ تعلیم ر …

Read more ←
غزل What is it?

غزل اردو شاعری کی سب سے مقبول صنف ہے۔ اس میں عام طور پر محبت، جدائی، فلسفہ اور زندگی کے موضوعات پر اشعار ہوتے ہیں۔ ہر شعر اپنی جگہ مکمل ہوتا ہے۔

More by انصاری عمران احمد عبداللہ
فصیلِ چشم پہ اشکوں کو روکنا ہوگا خود اپنے ہاتھ سے زخموں کو نوچنا ہوگا   وقارِ عشق بچانے کے واسطے تجھ...
فصیلِ چشم پہ اشکوں کو روکنا ہوگا خود اپنے ہاتھ سے زخموں کو نوچنا ہوگا   وقارِ عشق بچانے کے واسطے تجھ...
آپ کا فیصلہ یہی ہے کیا آخری راستہ یہی ہے کیا ہجر یادیں ملال تنہائی کیا وفا کا صلہ یہی ہے کیا میری می...
تیری مخمور دیکھ کر آنکھیں میری ہو جاتی ہے کسر آنکھیں راہ تکتی ہے میری تر آنکھیں موندھ لیتا ہے جب قمر...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 Comments (0)
To comment, please log in

No comments yet — be the first!

Literary AI Assistant
● Online