اشتہار
اشتہار
اشتہار
This site honours Mr. Akbar Shaikh
Akbar Shaikh
was created in his honour
📖 About him
نظم

اردو زبان

ع
عبداللہ راشد ذبیحؔ جمعہ، 22 مئی 2026
👁 37 ❤️ 0
جس کی اردو زبان ہوتی ہے
اس کی باتوں میں جان ہوتی ہے
میری نظموں کی شان ہے اردو
سب زبانوں کی جان ہے اردو
چاہتوں کا جہان ہے اردو
کتنی پیاری زبان ہے اردو
سارے بھارت کی جان ہے اردو
پیار کی داستان ہے اردو
راحتوں کا نشان ہے اردو
جوہروں کی بھی کان ہے اردو
📖 Summary

یہ خوبصورت کلام اردو زبان کی عظمت، مٹھاس اور تہذیبی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ شاعر نے اردو کو محبت، احساس اور دلوں کو جوڑنے والی زبان قرار دیا ہے۔ اشعار میں اردو کی شیرینی، ادبی وقار اور قومی یکجہتی کے پہلو نمایاں ہیں۔ شاعر کے نزدیک اردو صرف ایک زبان نہیں بلکہ جذبات، تہذیب، روایت اور محبت کا حسین پیکر ہے۔ “میری نظموں کی شان ہے اردو” اور “سارے بھارت کی جان ہے اردو” جیسے مصرعے اردو زبان سے گہری وابستگی اور عقیدت کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ کلام اردو کی ادبی و ثقافتی اہمیت کو سادہ مگر مؤثر انداز میں پیش کر

← Previous Next →
More by عبداللہ راشد ذبیحؔ
ہم نے ہنس کر اسے گزارا ہے تیرا غم بھی تو اک سہارا ہے کوئی شکوہ نہیں زمانے سے جو ملا ہے وہی گوارا ہے ...
کامرانی ان کو ملتی ہے جہاں میں جو جلائیں شوق کی شمعیں رواں میں دل خیالِ یار سے مہکے ہمیشہ جیسے خوشبو...
سینوں میں قرآن ہونا چاہیے ”آدمی انسان ہونا چاہیے“ غیر سے بھی جب ملے ہنس کے ملے ایسا ہر انسان ہونا چا...
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہ تھا وہ ہر لمہ خوشیوں کا اک خزانہ وہ بارش میں کاغذ کی کشتی بنانا بڑے فخر سے...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 Comments (0)
To comment, please log in

No comments yet — be the first!

Literary AI Assistant
● Online