افسانچہ
ہاتھ
علیم طاہرؔ
ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 25
❤️ 1
بوڑھے مزدور کے ہاتھ بہت کھردرے تھے۔
پوتے نے پوچھا:
"دادا! آپ کے ہاتھ ایسے کیوں ہیں؟"
دادا نے مسکرا کر کہا:
"تمہارے ابو کے نرم ہاتھوں کیلئے۔"
پوتا اُن ہاتھوں کو دیر تک دیکھتا رہا۔
علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
قلم
استاد نے کلاس میں پوچھا: "بڑا ہو کر کیا بنو گے؟" سب بچوں نے بڑے بڑے خو...
پودا
باپ روز پودے کو پانی دیتا تھا۔ بیٹا ہنستا: "اتنی محنت ایک چھوٹے پودے کیلئے؟...
شور
وہ سارا دن شور سے بھاگتا رہا۔ دفتر، بازار، لوگ… رات کو گھر پہنچا تو ماں کی آواز ...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...



ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!