اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
افسانچہ

چہرے

علیم طاہرؔ
علیم طاہرؔ ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 29 ❤️ 1

محفل میں سب ہنس رہے تھے۔
ایک آدمی خاموش کونے میں بیٹھا تھا۔
لوگ اُسے مغرور سمجھ رہے تھے۔
کچھ دیر بعد خبر ملی
کہ اُس کی ماں اسپتال میں ہے۔
سب نظریں جھکا گئے۔
ہر خاموش چہرہ
تکبر نہیں ہوتا۔

علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
تالیاں
وہ اسٹیج پر غربت کے خلاف جذباتی تقریر کر رہا تھا۔ لوگ زور زور سے تالیاں بجا رہے ...
چراغ
بجلی چلی گئی تھی۔ پورا گھر اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا۔ دادی اماں نے ایک چھوٹا سا چ...
روشنی
محلے میں سب سے بڑا گھر اُس کا تھا۔ ہر کمرے میں جگمگاتی روشنیاں تھیں۔ مگر سامنے چ...
کرسی
الیکشن سے پہلے وہ ہر دروازے پر جاتا تھا۔ بزرگوں کے ہاتھ چومتا، بچوں کو گود میں ا...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن