اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
افسانچہ

لفافہ

علیم طاہرؔ
علیم طاہرؔ ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 25 ❤️ 0

بوڑھے باپ نے بیٹے کو عید پر ایک لفافہ دیا۔
بیٹے نے بےدلی سے کھولا۔
اندر صرف دس روپے تھے۔
ساتھ ایک پرچی تھی:
"جب تم چھوٹے تھے
تو میری جیب میں اکثر اتنے ہی ہوتے تھے…
مگر تمہیں کبھی کمی محسوس نہیں ہونے دی۔"
بیٹے کی آنکھیں بھر آئیں۔

علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
گلدستہ
وہ ہر سال ماں کے یومِ وفات پر قبر پر مہنگے پھول رکھتا تھا۔ لوگ اُس کی محبت کی تع...
قیمت
وہ سڑک کنارے غبارے بیچ رہا تھا۔ ایک امیر آدمی نے اپنے بچے کیلئے غبارہ لیا اور پو...
عید
امیر بچے عید پر نئے کپڑے دکھا رہے تھے۔ ایک غریب بچہ خاموش کھڑا تھا۔ دوست نے پوچھ...
بھاری بستہ
چھوٹا بچہ بھاری اسکول بیگ اٹھائے جا رہا تھا۔ ایک مزدور نے ہمدردی سے پوچھا: "...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن