افسانچہ
بچا ہوا کھانا
علیم طاہرؔ
ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 14
❤️ 0
شادی میں کھانے کے بڑے بڑے ڈرم بھرے پڑے تھے۔
پروگرام کے بعد سب کچرے میں پھینکا جانے لگا۔
ایک ملازم نے آہستہ سے کہا:
"صاحب… اجازت ہو تو گھر لے جاؤں؟"
اُس کی آنکھوں میں
بچوں کی بھوک بول رہی تھی۔
علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
پانی
ریسٹورنٹ میں آدھا گلاس پانی بچا کر لوگ اُٹھ گئے۔ ویٹر اُسے پھینکنے لگا۔ باہر ایک...
درجہ
اسکول میں امیر بچوں کی پہلی قطار تھی۔ غریب بچے پیچھے بیٹھتے تھے۔ ایک دن استاد نے...
دعائیں
وہ ہر نماز کے بعد لمبی دعائیں مانگتا تھا۔ ایک دن اُس کی ماں نے کہا: "بیٹا… ...
چہرے
محفل میں سب ہنس رہے تھے۔ ایک آدمی خاموش کونے میں بیٹھا تھا۔ لوگ اُسے مغرور سمجھ ...



ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!