افسانچہ
مہمان
علیم طاہرؔ
ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 12
❤️ 0
غریب رشتہ دار اچانک گھر آگئے۔
گھر والوں کے چہرے اتر گئے۔
ماں خاموشی سے کچن میں گئی اور بہترین کھانا بنایا۔
بیٹے نے حیرت سے پوچھا:
"اتنی خاطر کیوں؟"
ماں بولی:
"بیٹا…
مہمان کی عزت
اپنی حیثیت نہیں دیکھتی۔"
علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
بھکاری
وہ فقیر مسجد کے باہر خاموش بیٹھا تھا۔ ایک آدمی نے حقارت سے کہا: "کام کیوں ن...
کھڑکی
بوڑھی ماں روز کھڑکی کے پاس بیٹھ جاتی تھی۔ ہر گزرتی گاڑی پر چونک اٹھتی۔ پڑوسن نے ...
سیٹی
فیکٹری کی سیٹی بجتے ہی مزدور دوڑ پڑتے تھے۔ ایک بچہ روز دروازے پر اپنے باپ کا انت...
تکیہ
بوڑھا باپ رات بھر کھانستا رہا۔ بیٹے کی نیند خراب ہوتی رہی۔ غصے میں اُس نے باپ کا...



ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!