🔍 اعلی تلاش
1 نتائج ملے "میر تقی میر"
نثر
مضمون
نعتِ سرورِ کونین ﷺ لکھنا، پڑھنا اور سننا اعزازِ عشقِ حقیقی اور جذبۂ ایمان کی روشن علامت ہے۔ "ظہورِ رسولِ پُرنور ﷺ، شفیعُ المذنبین ﷺ کی بعثت سے قبل بنی نوعِ انسان کو اس سعادتِ عظمیٰ کا کامل شعور حاصل نہ تھا۔" "نعت، انبیائے کرام علیہم السلام کی بشارتوں اور صحائفِ آسمانی میں کلیدِ وحدت کے ظہور کی منتظر رہی۔" وہ سوا لاکھ کم و بیش انبیائے کرام علیہم السلام پر نازل ہونے والے صحائف اور آسمانی کتابوں کی زینت بنتی رہی اور نظامِ کائنات میں کلمۂ آسمانی سے آشنائی پانے والے برگزیدہ انسانوں کے قلوب کو رمزِ خلقت اور قرینۂ حیاتِ عشق سے فروزاں کرتی رہی۔
...واردات بنا دیتی ہے۔
چنانچہ خدائے سخن میر تقی میرؔ کے قلبِ محبت سے یہ نعتیہ اشعار پھوٹتے ہیں:
نیک و بد تیرے ثناخواں...


