اشتہار
اشتہار
اشتہار
यह साइट जनाब अकबर शेख़ साहब
अकबर शेख़
के सम्मान में बनाई गई है
📖 उनके बारे में
غزل

پھر پیش ہمیں ہونٹوں کا پیمانہ کریں گے

मोहम्मद मुनतज़िम मोहम्मद शाबान अनसारी پیر، 20 اپریل 2026
👁 38 ❤️ 0
پھر پیش ہمیں ہونٹوں کا پیمانہ کریں گے
وہ شوخ ادا حسن سے دیوانہ کریں گے
پھر پیش ہمیں ہونٹوں کا پیمانہ کریں گے
دکھلائیں گے کچھ روز ہمیں حسن کا جلوہ
پھر خود ہی دلِ نور کو ویرانہ کریں گے
پہلے وہ چڑھائیں گے ہمیں دار پہ بے جرم
پھر لاش پہ نم چشمِ کریمانہ کریں گے
تہذیب و تمدن کے حسیں خواب دکھا کر
خود بزمِ تقدس کو وہ میخانہ کریں گے
اک دور وہ آئے گا کہ دیدار کے طالب
دیدار ترا دیکھنا رسمانہ کریں گے
جب ہوش میں آئیں گے صبو نوش رہے یاد
پاکیزہ تری بزم کو رندانہ کریں گے
آ جائیں گے خود ارض و سماں وجد میں عاصیؔ
جب شَمْعِ ہدیٰ بَیعَتِ پروانہ کریں گے
← पिछला अगला →

✍️ मोहम्मद मुनतज़िम मोहम्मद शाबान अनसारी — संक्षिप्त परिचय

मोहम्मद मुनतज़िम मोहम्मद शाबान अनसारी
📍 मालेगाँव, महाराष्ट्र, भारत

### मुंतज़िम आसी — एक तफ़सीली अदबी तआरुफ़
मुंतज़िम आसी उर्दू अदब की दुनिया में एक ऐसे शख़्स के तौर पर सामने आते हैं जिनकी अदबी ज़िंदगी में शायरी, रूहानियत, मुतालआ, इल्म-ए-अरूज़ और अदबी ख़िदमत एक-दूसरे से जुड़ी हुई नज़र आती हैं। उनकी शख़्सियत का सबसे अहम पहलू यह है कि उन्होंने शायरी को महज़ शौक़ नहीं बल्कि एक लगातार जारी रहने वाले जुनून और ज़िम्मेदारी के तौर पर अपनाया।
उनका अदबी सफ़र किसी एक दिन …

और पढ़ें ←
غزل क्या है?

غزل اردو شاعری کی سب سے مقبول صنف ہے۔ اس میں عام طور پر محبت، جدائی، فلسفہ اور زندگی کے موضوعات پر اشعار ہوتے ہیں۔ ہر شعر اپنی جگہ مکمل ہوتا ہے۔

मोहम्मद मुनतज़िम मोहम्मद शाबान अनसारी की और रचनाएँ
سجدۂ دوام** معروف شاعر **منتظم عاصیؔ** کا ایک منفرد نعتیہ و منقبتی شعری مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی...
خود سے خود کو ہے بنایا، اے سارے جہاں کے والی، اللہ ھو خود کو تونے ہے چھپایا، اے پردہ کئے خود عالی، ا...
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا انسانوں سے خالی ہے اور میں اکیلا تنہائی کی تلاش میں بھٹک رہا ہوں کو...
"حرفِ عظیم میم" منتظم عاصیؔ کی نعتیہ و منقبتی شاعری کا مجموعہ ہے، جس میں حضور نبی کریم ﷺ ا...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 टिप्पणियाँ (0)
टिप्पणी करने के लिए लॉग इन करें

अभी कोई टिप्पणी नहीं — पहली टिप्पणी करें!

साहित्यिक AI सहायक
● ऑनलाइन