غزل
آپ کی آمد سے صحرا گلستاں بنتا گیا
Mohammad Muntazim Mohammad Shaban Ansari
پیر، 20 اپریل 2026
👁 46
❤️ 1
بھائی بھائی لڑ پڑے زر کا نشاں بنتا گیا
دھیرے دھیرے خود ہمارا گھر مکاں بنتا گیا
جب مجھے دیکھا مصیبت کی سلگتی دھوپ میں
ماں گئی سجدے میں سر پر سائباں بنتا گیا
مل نہیں سکتا سِرا آپس میں جس کا صبح تک
راستہ وہ، دو دلوں کے درمیاں بنتا گیا
پھول کھِلنے لگ گئے اور کوئلیں گانے لگیں
آپ کی آمد سے صحرا گلستاں بنتا گیا
نوچ کر صیاد نے پر کر دیا آزاد جب
حوصلہ بڑھتا گیا اور آسماں بنتا گیا
اک نئی یادوں کا ٹوٹے اس دلِ بیدار میں
جیسے جیسے اشک گرتے تھے جہاں بنتا گیا
قبر کی آغوش میں جب تلک پہنچا نہیں
چڑھ گئے جو دار پر اُن کی زباں بنتا رہا
✍️ Mohammad Muntazim Mohammad Shaban Ansari — Short Introduction
📍 Malegaon, Maharashtra, india
## Shakhsiyat, Adabi Safar aur Shayari Khidmaat
Muntazim Aasi ka shumaar un ahl-e-qalam mein hota hai jinhon ne sher-o-adab ki duniya mein kisi baqaida adabi idare ya rasmi tarbiyati silsile ke sahare ke bajaye apne shauq, mutalea, musalsal mashq, asatiza ki rehnumai aur ghair mamooli junoon-e-sukhan ke zariye apna raasta banaya. Unka adabi safar mahaz shayari tak mehdood nahin balki yeh ek aise …
غزل What is it?
غزل اردو شاعری کی سب سے مقبول صنف ہے۔ اس میں عام طور پر محبت، جدائی، فلسفہ اور زندگی کے موضوعات پر اشعار ہوتے ہیں۔ ہر شعر اپنی جگہ مکمل ہوتا ہے۔
More by Mohammad Muntazim Mohammad Shaban Ansari
سجدۂ دوام** معروف شاعر **منتظم عاصیؔ** کا ایک منفرد نعتیہ و منقبتی شعری مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی...
خود سے خود کو ہے بنایا، اے سارے جہاں کے والی، اللہ ھو خود کو تونے ہے چھپایا، اے پردہ کئے خود عالی، ا...
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا انسانوں سے خالی ہے اور میں اکیلا تنہائی کی تلاش میں بھٹک رہا ہوں کو...
"حرفِ عظیم میم" منتظم عاصیؔ کی نعتیہ و منقبتی شاعری کا مجموعہ ہے، جس میں حضور نبی کریم ﷺ ا...




No comments yet — be the first!