اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
ادبِ اطفال
ن
نامعلوم پیر، 8 جون 2026
👁 11 ❤️ 0
احمد کے گھر کے آنگن میں
ایک پرانا آم کا درخت
گرمی میں دیتا ٹھنڈی چھاؤں
احمد کو ہے اس سے الفت
بارش میں پتے ہلتے ہیں
ہوا چلے تو گاتا ہے
چڑیاں آ کر بیٹھتی ہیں
احمد کو یہ سب بھاتا ہے
پانی دیتا ہے احمد اسے
ہر روز صبح اٹھ کر
درخت لگاؤ، سایہ پاؤ
یہ سبق سیکھا احمد نے
شاعر: مغان مالیگانوی
انتخاب: محمد احمد
📖 خلاصہ

یہ نظم ایک بچے “احمد” اور اس کے گھر کے آنگن میں موجود ایک پرانے آم کے درخت کے بارے میں ہے۔ یہ درخت گرمی میں ٹھنڈی چھاؤں فراہم کرتا ہے اور بارش و ہوا میں قدرتی خوبصورتی کا منظر پیش کرتا ہے۔ چڑیاں اس پر…

← پچھلا اگلا →
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن