اشتہار
اشتہار
اشتہار
यह साइट जनाब अकबर शेख़ साहब
अकबर शेख़
के सम्मान में बनाई गई है
📖 उनके बारे में
غزل

چھاپ تلک سب چھینی رے موسے نیناں ملائیکے | امیر خسرو کا مشہور صوفیانہ کلام

ابوالحسن یمین الدین خسروؔ پیر، 8 جون 2026
👁 134 ❤️ 1
چھاپ تلک سب چھینی رے موسے نیناں ملائیکے
بات اگم کہہ دینی رے موسے نیناں ملائیکے
پریم بھٹی کا مدھوا پلائیکے
متوالی کر لينی رے موسے نیناں ملائیکے
گوری گوری بياں، ہری ہری چوڑیاں
بياں پکڑ ہر لينی رے موسے نیناں ملائیکے
بل بل جاؤں میں تورے رنگ رجوا آپ کی سی
رنگ دينھی رے موسے نیناں ملائیکے
خسرو نظام کے بل بل جائے
موہے سہاگن کر دینی رے موسے نیناں ملائیکے
چھاپ تلک سب چھینی رے موسے نیناں ملائیکے
بات عجب کہہ دینی رے موسے نیناں ملائیکے
📖 सार

"چھاپ تلک سب چھینی رے" حضرت امیر خسرو کا مشہور صوفیانہ کلام ہے جو عشقِ حقیقی اور روحانی وابستگی کا دلنشین اظہار ہے۔ اس کلام میں شاعر بیان کرتا ہے کہ محبوبِ حقیقی یا مرشدِ کامل کی ایک نگاہ نے اس کی تمام ظاہری اور باطنی شناخت بدل دی۔ "چھاپ تلک" سے مراد انسان کی پہچان، انا اور دنیاوی وجود ہے جو محبوب کی محبت میں فنا ہو جاتا ہے۔
یہ کلام دراصل حضرت امیر خسرو کی اپنے مرشد حضرت نظام الدین اولیاء سے بے پناہ عقیدت اور روحانی تعلق کی عکاسی کرتا ہے۔ سادہ الفاظ، موسیقیت اور گہرے صوفیانہ مفاہیم نے اسے برصغی

← पिछला अगला →

✍️ ابوالحسن یمین الدین خسروؔ — संक्षिप्त परिचय

ابوالحسن یمین الدین خسروؔ
📍 پٹیالی (موجودہ اتر پردیش، بھارت)

امیر خسرو کی سوانح حیات (مکمل اور جامع)

🟢 تعارف
امیر خسرو برصغیر کے عظیم شاعر، صوفی، موسیقار اور ادیب تھے۔ ان کا پورا نام:
ابوالحسن یمین الدین خسرو تھا۔
وہ فارسی اور ہندوی (قدیم اردو) دونوں زبانوں میں مہارت رکھتے تھے اور انہیں “طوطیٔ ہند” کہا جاتا ہے۔

📍 پیدائش اور خاندانی پس منظر
📅 پیدائش: 1253ء
📍 مقام: پٹیالی (موجودہ اتر پردیش، بھارت)
والد: امیر سیف الدین محمود (ترک نژاد)
والدہ: ہن …

और पढ़ें ←
غزل क्या है?

غزل اردو شاعری کی سب سے مقبول صنف ہے۔ اس میں عام طور پر محبت، جدائی، فلسفہ اور زندگی کے موضوعات پر اشعار ہوتے ہیں۔ ہر شعر اپنی جگہ مکمل ہوتا ہے۔

ابوالحسن یمین الدین خسروؔ की और रचनाएँ
نمی دانم چہ منزل بود شب جائے کہ من بودم بہ ہر سو رقص بسمل بود شب جائے کہ من بودم پری پیکر نگارے سرو ...
چھاپ تلک سب چھینی رے موسے نیناں ملائیکے بات اگم کہہ دینی رے موسے نیناں ملائیکے پریم بھٹی کا مدھوا پل...
کاہے کو بیاہی بدیس کاہے کو بیاہی بدیسرے لکھی بابل مورے کاہے کو بیاہی بدیس بھائیوں کو دیے محلے دو محل...
ڈھلتے ہوئے سورج کی ضیا دیکھ رہے ہیں صدیوں سے بھی انجام وفا دیکھ رہے ہیں بدلی ہوئی گلشن کی ہوا دیکھ ر...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 टिप्पणियाँ (0)
टिप्पणी करने के लिए लॉग इन करें

अभी कोई टिप्पणी नहीं — पहली टिप्पणी करें!

साहित्यिक AI सहायक
● ऑनलाइन