اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
حب الوطنی
ع
عبداللہ راشد ذبیحؔ جمعہ، 5 جون 2026
👁 23 ❤️ 0
اس کی عظمت پہ کوئی داغ نہ لگنے دیں گے
جان دینگے نہ کبھی ہند کو مٹنے دیں گے
ہند کی مٹی کی الفت بسی ہے اس دل میں
دل سے ہم ملک کی الفت کو نہ گھٹنے دیں گے
جان سے پیارا ہے تو ملک ہمارا ہے تو
داغ تیرے کبھی دامن پہ نہ لگنے دیں گے
یاد رکھنا کہ سبھی کا ہے یہ پیارا بھارت
ہم کبھی عزم کو کمزور نہ ہونے دیں گے
خان اشفاق بھگت نہرو و حیدر ٹیپو
یاد کم ان کی کبھی دل سے نہ ہونے دیں گے
دھرتی کو خون سے سینچا ہے شہیدوں نے جب
ہم ذبیحؔ شان ترنگے کی نہ کھو نے دیں گے
📖 خلاصہ

یہ نظم شاعر عبداللہ راشد ذبیحؔ کے وطن سے گہرے عشق اور قومی جذبے کی ترجمان ہے۔ شاعر نے بھارت کی عظمت، اس کی مٹی سے محبت، قومی اتحاد اور شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ نظم میں اس عزم کا اظ…

← پچھلا اگلا →
عبداللہ راشد ذبیحؔ کی مزید
ہم نے ہنس کر اسے گزارا ہے تیرا غم بھی تو اک سہارا ہے کوئی شکوہ نہیں زمانے سے جو ملا ہے وہی گوار...
کامرانی ان کو ملتی ہے جہاں میں جو جلائیں شوق کی شمعیں رواں میں دل خیالِ یار سے مہکے ہمیشہ جیسے...
سینوں میں قرآن ہونا چاہیے ”آدمی انسان ہونا چاہیے“ غیر سے بھی جب ملے ہنس کے ملے ایسا ہر انسان ہو...
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہ تھا وہ ہر لمہ خوشیوں کا اک خزانہ وہ بارش میں کاغذ کی کشتی بنانا بڑے ...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن