اشتہار
اشتہار
اشتہار
This site honours Mr. Akbar Shaikh
Akbar Shaikh
was created in his honour
📖 About him
غزل

تجھے تیرا دُ لارا ڈھونڈتا ہے

خضر احمد خان شررؔ اتوار، 24 مئی 2026
👁 38 ❤️ 0
رُخِ روشن سا تارا ڈھونڈتا ہے
تجھے تیرا دُ لارا ڈھونڈتا ہے
مرے بازو ندی پر چھا گئے ہیں
مرا دشمن کنارا ڈھونڈتا ہے
مرا یہ دل عجب دنیا کا دل ہے
محبت میں خسارا ڈھونڈتا ہے
کہاں ہو تم اجالوں تم کہاں ہو
تمھیں قسمت کا مارا ڈھونڈتا ہے
📖 Summary

یہ غزل خضر احمد خان شر کی ایک مختصر مگر معنی خیز تخلیق ہے، جس میں تلاش، محبت اور انسانی باطن کی پیچیدگیوں کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
شاعر ابتدا میں ایک روشن چہرے یا امید کے ستارے کی تلاش کا ذکر کرتا ہے، جو دراصل محبوب یا کسی روحانی روشنی کی علامت ہے۔ وہ بتاتا ہے کہ ہر شخص کسی نہ کسی سہارے یا چاہنے والے کی تلاش میں ہے، حتیٰ کہ دشمن بھی اپنی نجات کے لیے کنارے کی جستجو میں ہے۔
ایک اہم نکتہ یہ ہے کہ شاعر اپنے دل کی کیفیت کو عجیب قرار دیتا ہے، جو محبت جیسے پاک جذبے میں بھی نقصان اور خسارے

← Previous Next →

✍️ خضر احمد خان شررؔ — Short Introduction

خضر احمد خان شررؔ
📍 پربھنی، مہاراشٹر، ہندوستان

خضر احمد خان شررؔ عصرِ حاضر کے اُن سنجیدہ اور باوقار شعراء میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اردو ادب کی مختلف اصناف میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا کامیاب اظہار کیا ہے۔ آپ کا اصل نام خضر احمد خان جبکہ قلمی نام شررؔ ہے۔ آپ 9 فروری 1970ء کو پیدا ہوئے اور اعلیٰ تعلیم کے طور پر ایم۔اے اردو کی ڈگری حاصل کی۔
ادب سے شغف نے آپ کو شعر و سخن کی دنیا کی طرف متوجہ کیا اور سن 2000ء میں باقاعدہ طور پر طبع آزمائی کا آغاز …

Read more ←
غزل What is it?

غزل اردو شاعری کی سب سے مقبول صنف ہے۔ اس میں عام طور پر محبت، جدائی، فلسفہ اور زندگی کے موضوعات پر اشعار ہوتے ہیں۔ ہر شعر اپنی جگہ مکمل ہوتا ہے۔

More by خضر احمد خان شررؔ
مر گئے ہم سبو سبو کر کے اس سے ملنے کی آرزو کر کے جا چکا ہے وہ گفتگو کر کے چاک سینے کے سب رفو کرکے اس...
ہنستے ہنستے رلا دیا مجھ کو اس نے پاگل بنا دیا مجھ کو منزل ِ شاد کا پتا دیکر راستہ بھی بتا دیا مجھ کو...
کتابوں سے جی ہم لگانے لگے ہیں نئے لفظ کاغذ پہ آنے لگے ہیں ندی کے کنارے بتانے لگے ہیں پرندے کہیں اور ...
مبارک تمھیں زندگی کے اجالے چلے , ہم نہیں لوٹ کر آنے والے مرے لب سے چھینے ہیں جِس نے نوالے حوالے خدا ...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 Comments (0)
To comment, please log in

No comments yet — be the first!

Literary AI Assistant
● Online