اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
حب الوطنی
منتظم عاصیؔ جمعہ، 1 مئی 2026
👁 20 ❤️ 1
بھارت میری آن ہے پیارے، بھارت میری شان
میرا سب کچھ میرے پیارے، بھارت پے قربان
مندر مسجد گُر دارہ ہے، بھارت کی پہچان
ہندو مسلم سِکھ عیسائی، بھارت کی ہیں جان
گنگا جمنا سرسوتی کی، بہتی ہوئی لہریں
بھائی چارہ پیار وفا کا، کرتی ہے اعلان
ڈاکٹر بابا امبیڈکر کا، گاندھی موہانی بوس کا ہے
شنکر گوتم رام کرشنا، نانک کا استھان
خواجہ معین الدین نے بویا، بیج یہیں پہ وحدت کا
زندہ ہ باد ہے زندہ باد، خواجہ پیا کا ہندوستان
وید و دھرم کا یہی ہے پیارے، یہی تو ہے ہم سب کا
الگ الگ مذہب سے سجا ہے، بھارت کا گلدان
اپنے وطن کی شان کے خاطر، خون بہایا ہے سب نے
اشفاق اللہ ٹیپو بھگت سنگھ، رام رحِم رحمان
← پچھلا اگلا →

✍️ منتظم عاصیؔ — مختصر تعارف

منتظم عاصیؔ
📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان

اپنی بات

محترم قارئین السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَ رَحْمَۃُ اللّـٰهِ وَ بَرْکَاتَہٗ
الحمداللہ.................... بفضلِ خدا وند کریم بفیض محسنِ انسانیت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور جملہ اہلِ بیت اطہار کے توسل اولیائے کاملین کے احسان سے مرشدِ پاک کی نظرِ کمال سے والدین کی دعاؤں شفقت تربیت کا اثر ہے کہ آج میں اپنی تیسری شعری ادبی کتاب طشت ازبام آپ لوگوں تک پہنچانے میں کامیاب رہا
شعر و …

مزید پڑھیں ←
منتظم عاصیؔ کی مزید
سجدۂ دوام** معروف شاعر **منتظم عاصیؔ** کا ایک منفرد نعتیہ و منقبتی شعری مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی...
خود سے خود کو ہے بنایا، اے سارے جہاں کے والی، اللہ ھو خود کو تونے ہے چھپایا، اے پردہ کئے خود عالی، ...
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا انسانوں سے خالی ہے اور میں اکیلا تنہائی کی تلاش میں بھٹک رہا ہوں ...
نوری اجماع یہ کتاب حرفِ عظیم میم منتظم عاصیؔ کی نعتیہ و منقبتی شاعری کا مجموعہ ہے جس میں حضور نبی ک...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن