اشتہار
اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
دیگر شاعری

تعليم حرفِ علمِ مُنَظَّم اساتذہ

منتظم عاصیؔ پیر، 20 اپریل 2026
👁 36 ❤️ 1
تعليم حرفِ علمِ مُنَظَّم اساتذہ
تعليم حرفِ علمِ مُنَظَّم اساتذہ
تلمیذِ قلب طفلِ مُحَکَّم اساتذہ
اِعْزازِ رَنْگ و بُو نہ نَفاسَت مِزاج رَنْگ
تسنیمِ درسِ زیست ہیں ضیغم اساتذہ
احساسِ إذن نُقرَۂ مَفلُوج مرتبان
تَہْذِیبِ عَصْر رَسْمِ مُعَظَّم اساتذہ
نامُوس باخْتَہ رہِ تَعْزِیر سے نجات
اِظْہارِ رائے صاحبِ مُحْکَم اساتذہ
عِزَّت پَناہ عِصمَت و توقیر مستحب
عظیم شاندار ہیں مُحتَشَم اساتذہ
زوہان رزق بخشش و احسانِ بے مثال
بے شک حیاتِ حُسن کے مُغتَنَم اساتذہ
اللہ یہ دعا ہے سلامت رہیں سدا
دنیائے بے ثبات کے اسلَم اساتذہ
← پچھلا اگلا →

✍️ منتظم عاصیؔ — مختصر تعارف

منتظم عاصیؔ
📍 مالیگاؤں، مہاراشٹر، ہندوستان

## شخصیت، ادبی سفر اور شعری خدمات
منتظم عاصی کا شمار ان اہلِ قلم میں ہوتا ہے جنہوں نے شعر و ادب کی دنیا میں کسی باقاعدہ ادبی ادارے یا رسمی تربیتی سلسلے کے سہارے کے بجائے اپنے شوق، مطالعے، مسلسل مشق، اساتذہ کی رہنمائی اور غیر معمولی جنونِ سخن کے ذریعے اپنا راستہ بنایا۔ ان کا ادبی سفر محض شاعری تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک ایسے شخص کی داستان ہے جس نے زندگی کے مختلف نشیب و فراز سے گزرتے ہوئے اپنے اندر …

مزید پڑھیں ←
منتظم عاصیؔ کی مزید
سجدۂ دوام** معروف شاعر **منتظم عاصیؔ** کا ایک منفرد نعتیہ و منقبتی شعری مجموعہ ہے جس میں عشقِ الٰہی...
خود سے خود کو ہے بنایا، اے سارے جہاں کے والی، اللہ ھو خود کو تونے ہے چھپایا، اے پردہ کئے خود عالی، ا...
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا انسانوں سے خالی ہے اور میں اکیلا تنہائی کی تلاش میں بھٹک رہا ہوں کو...
"حرفِ عظیم میم" منتظم عاصیؔ کی نعتیہ و منقبتی شاعری کا مجموعہ ہے، جس میں حضور نبی کریم ﷺ ا...
🔗 یہ بھی دیکھیں
💬 تبصرے (0)
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کریں

ابھی کوئی تبصرہ نہیں — پہلے تبصرہ کریں!

ادبی AI معاون
● آن لائن