اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں

📖 قطعہ

اردو ادب کا بے مثال ذخیرہ

قطعہ
مسکراتے ہوئے دن گزرا انا کی زد میں
”دل کو محسوس ہوئی تیری کمی شام کے بعد“
شوخ گفتار تری، شوخ ادائی تیری
...
منتظم عاصیؔ پیر، 20 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
قطعہ
تیری تحقیر، نہ ستکار کیا جائے گا
نذرِ زنداں، نہ تڑی پار کیا جائے گا
تجھ پہ الزام محبت کا لگا کر عاصیؔ
ایک دن پیش سَرِ دار کیا جائے گا
منتظم عاصیؔ پیر، 20 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
قطعہ
خود خیالات بدل جاتے ہیں
دل کے جذبات نکل جاتے ہیں
یاد آتے ہی تری جانِ غزل
بگڑے حالات سنبھل جاتے ہیں
منتظم عاصیؔ پیر، 20 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
قطعہ
جنوں سے جب بھی ملاقات میری ہوتی ہے
تمہارے حسن نزاکت کی بات کرتے ہیں
نگاہیں شوق سے اک بار دیکھ لو مڑ کر
...
منتظم عاصیؔ پیر، 20 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
قطعہ
حال فرقت کا پوچھئے مجھ سے
”رات کا آخری دیا ہوں میں“
کچھ پتنگے اداس بیٹھے ہیں
...
منتظم عاصیؔ پیر، 20 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
قطعہ
ردائے درد بدن پر میں ڈال کر آیا
لہو نچوڑ کے لفظوں کا ساتھ میں لایا
ادب کے پیڑ کی کرتا ہوں آبیاری میں
...
منتظم عاصیؔ پیر، 20 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
قطعہ
ملی جو ہوتی غمِ روزگار سے فرصت
تمام عمر ترے ہجر میں گزارتی میں
تمہارے آنے کی ہوتی اگر خبر مجھ کو
...
منتظم عاصیؔ پیر، 20 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
قطعہ
مردہ دل والوں نے سمجھا مجھے مردہ لیکن
جن کے دل زندہ ہیں ان کے لیے زندہ ہوں میں
خامہ فرسائی سے رشتہ نہیں کوئی میرا
...
منتظم عاصیؔ اتوار، 19 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
قطعہ
تخلیق، ارتکازِ تَجَمُّل نہ ہو سکی
سیراب، کائناتِ تخیل نہ ہو سکی
دہلیزِ غم پہ شور مچاتی رہی غزل
...
منتظم عاصیؔ اتوار، 19 اپریل 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ادبی AI معاون
● آن لائن