غزل
ثمامہ اقبال
بدھ، 3 جون 2026
داستاں میری محبت کی مُکمّل کردو
اپنا دیوانہ بنا کر مجھے پاگل کردو
میرے بھی جسم سے خوشبوئے وفا اُٹھے گی
...
❤️ 1
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
غزل
ہاشم اسدؔ
بدھ، 3 جون 2026
ترے خیال سے بہتر کوئی خیال نہیں
ترے وصال سے بہتر کوئی وصال نہیں
بہت حسین تھے یوسف یہ ہے بجا لیکن
...
❤️ 2
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
غزل
منتظم عاصیؔ
منگل، 2 جون 2026
میرے مجروح خیالات کو صندل کر دو
”چھت پہ آجاؤ مرا شعر مکمل کر دو“
سامنے آ کے حریفانِ محبت کو صنم
...
❤️ 2
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
غزل
منتظم عاصیؔ
پیر، 1 جون 2026
تخیلاتِ حزیں روحِ کائنات چلے
قدم بڑھائے کوئی میرے ساتھ ساتھ چلے
رفاقتوں کی میں کوئی مثال دوں کیسے
...
❤️ 1
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
غزل
ثمامہ اقبال
پیر، 1 جون 2026
رنج مٹ جائے صنم، دور مرا غم ہو جائے
اک نظر تیری مرے زخم کا مرہم ہو جائے
سوکھ جائیں گے مری شوخ تمنا کے گلاب
...
❤️ 0
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
غزل
ثمامہ اقبال
پیر، 1 جون 2026
قدم قدم پہ حوادث ہیں سر اُٹھائے ہوئے
"زمانہ ہو گیا آنکھوں کو مُسکرائے ہوئے"
ہماری آنکھ سے ٹپکے ہوئے یہ آنسو ہیں
...
❤️ 0
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
غزل
ثمامہ اقبال
پیر، 1 جون 2026
مرا یہ جسم تو خالی گلاس ہے گویا
کہ میرا دل تو حسینوں کے پاس ہے گویا
مری شَبیہ نمایاں ہے میرے شعروں سے
...
❤️ 0
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
غزل
ہاشم حسین انور حسین
جمعرات، 28 مئی 2026
ہوش والے سنبھال کر رکھنا
منہ پہ تالے سنبھال کر رکھنا
درد والے سنبھال کر رکھنا
...
❤️ 3
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
غزل
انصاری عمران احمد عبداللہ
منگل، 26 مئی 2026
ایسے بکھری دوات کاغذ پر
جیسے تم ہو بذات کاغذ پر
آنکھ تیری بنا رہا تھا میں
...
❤️ 1
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
غزل
ہاشم حسین انور حسین
اتوار، 24 مئی 2026
دنیائے بےثبات کے بیمار چپ رہو
جنبش نہ دو زباں کو خبردار چپ رہو
ہر بار صرف تم نے سنائی ہے داستاں
...
❤️ 2
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
غزل
ہاشم حسین انور حسین
اتوار، 24 مئی 2026
خون سے بنتے مکانوں کی کہانی لکھو
کبھی مزدور کے شانوں کی کہانی لکھو
تم لڑکپن پہ زرا دیر توقّف کرنا
...
❤️ 1
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری
غزل
ہاشم حسین انور حسین
اتوار، 24 مئی 2026
خاموش میرے غم کا تماشہ نہیں ہوا
اس کے سوا جہان میں کیا کیا نہیں ہوا
اے کاش آج بھی کوئی گرتی وفا کی بوند
...
❤️ 0
💬 تبصرہ
🔗 شیئر
📖 پوری


