اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں

📜 غزل

اردو ادب کا بے مثال ذخیرہ

غزل
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہیں کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے
نہ شعلے میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا
...
مرزا اسد اللہ بیگ خان غالبؔ ہفتہ، 13 جون 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے، یہی انتظار ہوتا
ترے وعدے پر جیے ہم، تو یہ جان جھوٹ جانا
...
مرزا اسد اللہ بیگ خان غالبؔ پیر، 8 جون 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو
حذر کرو مرے دل سے کہ اس میں آگ دبی ہے
دلا یہ درد و الم بھی تو مغتنم ہے کہ آخر
...
مرزا اسد اللہ بیگ خان غالبؔ جمعرات، 16 جولائی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
غافل بہ وہم ناز خود آرا ہے ورنہ یاں
بے شانۂ صبا نہیں طرہ گیاہ کا
بزم قدح سے عیش تمنا نہ رکھ کہ رنگ
...
مرزا اسد اللہ بیگ خان غالبؔ بدھ، 15 جولائی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تک
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگ
...
مرزا اسد اللہ بیگ خان غالبؔ بدھ، 15 جولائی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
موت کا ایک دن معین ہے
...
مرزا اسد اللہ بیگ خان غالبؔ ہفتہ، 11 جولائی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
...
مرزا اسد اللہ بیگ خان غالبؔ ہفتہ، 11 جولائی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
ڈرے کیوں میرا قاتل کیا رہے گا اس کی گردن پر
...
مرزا اسد اللہ بیگ خان غالبؔ ہفتہ، 11 جولائی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
ابن مریم ہوا کرے کوئی
میرے دکھ کی دوا کرے کوئی
شرع و آئین پر مدار سہی
...
مرزا اسد اللہ بیگ خان غالبؔ جمعہ، 10 جولائی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
بساط عجز میں تھا ایک دل یک قطرہ خوں وہ بھی
سو رہتا ہے بہ انداز چکیدن سرنگوں وہ بھی
رہے اس شوخ سے آزردہ ہم چندے تکلف سے
...
مرزا اسد اللہ بیگ خان غالبؔ ہفتہ، 4 جولائی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
گر تجھ کو ہے یقین اجابت دعا نہ مانگ
یعنی بغیر یک دل بے مدعا نہ مانگ
آتا ہے داغ حسرت دل کا شمار یاد
...
مرزا اسد اللہ بیگ خان غالبؔ ہفتہ، 4 جولائی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
غزل
ڈھلتے ہوئے سورج کی ضیا دیکھ رہے ہیں
صدیوں سے بھی انجام وفا دیکھ رہے ہیں
بدلی ہوئی گلشن کی ہوا دیکھ رہے ہیں
...
ابوالحسن یمین الدین خسروؔ جمعرات، 2 جولائی 2026
❤️ 💬 تبصرہ 🔗 شیئر 📖 پوری
ادبی AI معاون
● آن لائن