افسانچہ
سیٹی
علیم طاہرؔ
ہفتہ، 23 مئی 2026
👁 53
❤️ 1
فیکٹری کی سیٹی بجتے ہی مزدور دوڑ پڑتے تھے۔
ایک بچہ روز دروازے پر اپنے باپ کا انتظار کرتا۔
جیسے ہی باپ باہر آتا
بچہ لپٹ جاتا۔
باپ کی ساری تھکن اُتر جاتی۔
شاید
محبت سب سے بڑی تنخواہ ہے۔
📖 सार
"محبت سب سے بڑی تنخواہ ہے" ایک مختصر مگر دل کو چھو لینے والا افسانچہ ہے جس میں مزدور طبقے کی زندگی، محنت کی مشقت اور خاندانی محبت کی بے مثال اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ کہانی میں ایک معصوم بچہ روزانہ فیکٹری کے دروازے پر اپنے والد کا انتظار کرتا ہے اور جیسے ہی باپ کام سے فارغ ہو کر باہر آتا ہے، بچہ محبت سے اس سے لپٹ جاتا ہے۔ اس ایک لمحے میں دن بھر کی تھکن، پریشانی اور مشقت ختم ہو جاتی ہے۔ افسانچہ اس حقیقت کی ترجمانی کرتا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی دولت اور سب سے قیمتی تنخواہ انسان کو اپنے پیاروں کی م
علیم طاہرؔ کی مزید تحریریں
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب | شخصیت، شاعری اور ادبی خدمات
ڈاکٹر بشیر بدر: محبت، درد اور تہذیبِ غزل کا روشن باب ایک ایسا شاعر جس کے اشعار ل...
چراغِ آخر
بوڑھا شاعر اپنی آخری نظم لکھ رہا تھا۔ بیٹے نے پوچھا: "اب اس عمر میں کیوں لک...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...
مزید متعلقہ نثر
علیم طاہرؔ کا افسانچہ "گھڑی" | باپ کے لیے مہنگی گھڑی اور وقت کا سوال
بیٹا اپنے باپ کیلئے مہنگی گھڑی لایا۔ باپ نے خوش ہوکر پوچھا: "وقت بھی دو گے؟...
بند کتاب
بوڑھا استاد روز اپنی پرانی کتابیں صاف کرتا تھا۔ بیٹے نے کہا: "اب اِنہیں کون...
آئینہ
وہ روز سوشل میڈیا پر اخلاق، انسانیت اور احترامِ آدمیت کے لمبے لمبے درس دیتا تھا۔...
آئس کریم
چھوٹا بچہ آئس کریم والے کو حسرت سے دیکھ رہا تھا۔ ایک اجنبی نے اُسے آئس کریم خرید...




अभी कोई टिप्पणी नहीं — पहली टिप्पणी करें!