اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں
ع') repeat;">
📚

اردو ادب ولا

اردو زبان و ادب کا مکمل ڈیجیٹل پلیٹ فارم — جہاں قدیم روایت اور جدید ٹیکنالوجی ملتے ہیں

154+
شاعری
22+
شعرا
154K+
الفاظِ لغت
11+
ممبران

🎯 ہمارا مشن

اردو ادب ولا ایک مکمل ڈیجیٹل ادبی پلیٹ فارم ہے جہاں اردو زبان و ادب کے تمام پہلوؤں کو ایک چھت تلے جمع کیا گیا ہے۔ ہمارا مقصد اردو زبان کو ڈیجیٹل دور میں زندہ رکھنا اور نئی نسل کو اردو کے خوبصورت ادبی خزانے سے روشناس کرانا ہے۔

ہم یقین رکھتے ہیں کہ اردو کا مستقبل ڈیجیٹل دنیا میں ہے۔ اسی لیے ہم نے یہ پلیٹ فارم بنایا ہے تاکہ دنیا بھر میں پھیلے اردو دان اپنی زبان سے جڑے رہیں۔

✨ کیا کیا ملے گا؟

🖊️
شاعری
سینکڑوں غزلیں، نظمیں، حمد، نعت اور دیگر اصناف
📝
نثر
افسانے، مضامین، تنقید اور ادبی تحریریں
📖
لغت
ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ اردو الفاظ کے معنی
🎵
تقطیع
علمِ عروض کا آن لائن ٹول
👤
شعرا
مشہور شعرا کی زندگی اور کلام
📚
کتب خانہ
مفت اردو کتابیں اور PDF
💬
گپ شپ
اردو ادباء کا سوشل پلیٹ فارم
🎮
ادبی گیمز
اردو سیکھنے کے تفریحی کھیل

تصانیف

حرفِ عظیم میم | منتظم عاصیؔ کی نعتیہ و منقبتی شاعری | نوری اجماع
حرفِ عظیم میم | منتظم عاصیؔ کی نعتیہ و منقبتی شاعری | نوری اجماع
ISBN: 9789357681278
ناشر: Aasi Publisher
سالِ اشاعت: 2022
9789357681278
دیدہ باید
دیدہ باید
ISBN: 9789357686112
ناشر: Aasi Publisher
سالِ اشاعت: 2022
9789357686112
بزلِ زنابیل
بزلِ زنابیل
ISBN: 9789359154725
ناشر: Aasi Publisher
سالِ اشاعت: 2025
9789359154725
لا اسمَ لہُ — شاعرِ ادب منتظم عاصیؔ کا منفرد شعری مجموعہ
لا اسمَ لہُ — شاعرِ ادب منتظم عاصیؔ کا منفرد شعری مجموعہ
ISBN: 9789357681117
ناشر: Aasi Publisher
سالِ اشاعت: 2022
9789357681117

👥 ہماری ٹیم

محمد منتظم محمد شعبان انصاری
محمد منتظم محمد شعبان انصاری
چیف ایڈیٹر و صدر ادارہ
شیخ عارف شیخ ایوب
شیخ عارف شیخ ایوب
نائب صدر
انصاری محمد مبین محمد یاسین
انصاری محمد مبین محمد یاسین
جنرل سکریٹری
محمد وصی محمد منتظم
محمد وصی محمد منتظم
خاذن دار
محمد محسن شکیل احمد
محمد محسن شکیل احمد
پروپیگنڈہ سکریٹری
شفیق احمد رفیق احمد
شفیق احمد رفیق احمد
رکن
پرشانت بھارت شہانے
پرشانت بھارت شہانے
رکن
محمد سلیمان حفیظ الرحمن
محمد سلیمان حفیظ الرحمن
رکن

📬 ہم سے رابطہ کریں

کوئی سوال، تجویز یا تعاون کی پیشکش — ہم ہمیشہ موجود ہیں

رابطہ کریں ←
ادبی AI معاون
● آن لائن