← वापस
بھول
📋 احساس
1
احساسِ نوردی سے بڑی بھول ہوئی ہے
اعزازِ شرافت سے کڑی بھول ہوئی ہے
⬇
2
کیا ہم تری الفت میں گرفتار نہیں ہے
کیا ہم سے محبت میں کوئی بھول ہوئی ہے
⬇
3
ناراض ہوا جس کے سبب ہم سے زمانہ
لو بارِ دکر ہم سے وہی بھول ہوئی ہے
लॉग इन करें और इस चेन में शेर जोड़ें

