اردو ادب ولا
اشتہار
اشتہار
یہ سائٹ جناب اکبر شیخ صاحب
اکبر شیخ
کے اعزاز میں تخلیق کی گئی ہے
📖 ان کے بارے میں

📜 ضرب الامثال

اردو کہاوتیں، محاورے اور ان کے مطالب

✦ آج کا مقولہ ✦
ہاتھ ڈالنا
کام شروع کرنا
ناک کٹنا
عزت جانا
محاورہ
دل ٹوٹنا
بہت دکھ ہونا
محاورہ
کان بھرنا
کسی کے خلاف بھڑکانا
محاورہ
ہاتھ ڈالنا
کام شروع کرنا
محاورہ
پیٹھ پھیرنا
ساتھ چھوڑ دینا
محاورہ
آنکھیں دکھانا
غصہ کرنا، ڈرانا
محاورہ
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
اپنی کمزوری کا الزام دوسروں پر
کہاوت
کھودا پہاڑ نکلا چوہا
بہت محنت پر تھوڑا نتیجہ
کہاوت
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
اعمال کا بدلہ ملتا ہے
کہاوت
گھر کی مرغی دال برابر
قریبی چیز کی قدر نہیں ہوتی
کہاوت
اندھوں میں کانا راجہ
کم قابل لوگوں میں تھوڑا قابل شخص بھی قابل لگتا ہے
کہاوت
آم کے آم گٹھلیوں کے دام
دہرا فائدہ اٹھانا
کہاوت
ادبی AI معاون
● آن لائن — اردو ادب ولا